جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہربھجن سنگھ کا کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن ) بھارتی کرکٹر ہربھجن نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ 41 سالہ کرکٹر نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام

اچھی چیزوں کا اختتام ہوتا ہے اور آج میں بھی اس کھیل کو الوداع کہہ رہا ہوں جس نے مجھے زندگی میں سب کچھ دیا ہے۔ہربھجن سنگھ نے لکھا کہ میں ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جس نے ان 23 سالوں کے سفر کو یادگار اور خوبصورت بنایا۔واضح رہے کہ ہربھجن سنگھ گزشتہ 5 برس سے بھارتی ٹیم کا حصہ نہیں تھے، ہربھجن ٹیسٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بھارتی بولر ہیں۔ ہربھجن سنگھ نے 2001 میں بارڈر- گواسکر سیریز کے دوران ا?سٹریلیا کے خلاف سنسنی خیز بولنگ کرتے ہوئے محض 3 میچز میں 32 تاریخی وکٹیں حاصل کی تھیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھارت کے جارحانہ بلے باز یووراج سنگھ نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا لیکن بعدازاں انہوں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…