جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سپریم سیاسی کمیٹی کا اجلاس، آئندہ انتخابات کے لیے سیاسی حکمت عملی طے کر لی گئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سپریم سیاسی کمیٹی کا اجلاس، آئندہ انتخابات کے لیے سیاسی حکمت عملی طے کر لی گئی

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سپریم سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں سیاسی حکمت عملی طے کر لی گئی، آئندہ انتخابات کے لیے حکمت عملی مرحلہ وار ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سپریم سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزرائے اعلیٰ عثمان بزدار اور… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سپریم سیاسی کمیٹی کا اجلاس، آئندہ انتخابات کے لیے سیاسی حکمت عملی طے کر لی گئی

ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر سنی لیون مشکل میں پھنس گئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر سنی لیون مشکل میں پھنس گئیں

ممبئی(این این آئی) بھارتی ایکٹریس سنی لیون پر فلمائے گائے ہندو دیوی پر مبنی گانے نے ہندوؤں کو مشتعل کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کنیکا کپور نے اپنا نیا گانا لانچ کیا ہے جس کا نام مدھوبن ہے اور اس کی ویڈیو میں بالی وْڈ اداکارہ سنی لیون نے کام کیا ہے لیکن اس… Continue 23reading ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر سنی لیون مشکل میں پھنس گئیں

امریکہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے انڈونیشیا پر دبائو

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

امریکہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے انڈونیشیا پر دبائو

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے انڈونیشیاکے دارالحکومت جکارتہ کے دورے کے دوران انڈونیشیا کے سرکاری حکام کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر لانے کے لیے حکومت کو قائل کرنے کی کوشش کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ اگرچہ بلنکن نے کیس… Continue 23reading امریکہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے انڈونیشیا پر دبائو

جب طالبان سرحد کو تسلیم نہیں کرتے تو پاکستان آگے کیوں بڑھ رہا ہے، رضا ربانی

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

جب طالبان سرحد کو تسلیم نہیں کرتے تو پاکستان آگے کیوں بڑھ رہا ہے، رضا ربانی

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ طالبان نے افواج پاکستان کو افغان سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا، وہ سرحد کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں تو ہم آگے کیوں بڑھ رہے ہیں،پارلیمنٹ جب تک صحیح جڑ کو پکڑ کر اس کے حل کے لیے کوشاں نہیں… Continue 23reading جب طالبان سرحد کو تسلیم نہیں کرتے تو پاکستان آگے کیوں بڑھ رہا ہے، رضا ربانی

احمدشہزاد، حارث، شنواری کو بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں موقع ملنے کا امکان

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

احمدشہزاد، حارث، شنواری کو بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں موقع ملنے کا امکان

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں نظر انداز کیے گئے احمد شہزاد، عثمان شنواری اور حارث سہیل کو بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں موقع ملنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز 21 جنوری 2022 سے ہوگا، ٹورنامنٹ تین مقامات پر ہوگا جبکہ کل 34… Continue 23reading احمدشہزاد، حارث، شنواری کو بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں موقع ملنے کا امکان

رمضان المبارک کا چاند یکم اپریل جمعہ کو نظر آئیگا ،رمضان کا آغاز 2 اپریل سے متوقع ہے ،مصری ریسرچ ادارے کا دعویٰ

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

رمضان المبارک کا چاند یکم اپریل جمعہ کو نظر آئیگا ،رمضان کا آغاز 2 اپریل سے متوقع ہے ،مصری ریسرچ ادارے کا دعویٰ

قاہرہ(این این آئی) مصر کے نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آسٹرونومی اینڈ جیو فزکس نے دعویٰ کیا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز 2 اپریل 2022 سے متوقع ہے ، رمضان المبارک کا چاند یکم اپریل بروز جمعہ کو نظر آئے گا ، اس روز اسلامی مہینے شعبان کی 29 تاریخ ہوگی ، امکان ہے… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند یکم اپریل جمعہ کو نظر آئیگا ،رمضان کا آغاز 2 اپریل سے متوقع ہے ،مصری ریسرچ ادارے کا دعویٰ

28 اور 29 دسمبر کے بعد سردی شدت میں اضافہ بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ۔۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

28 اور 29 دسمبر کے بعد سردی شدت میں اضافہ بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ۔۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل سردار فراز نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کراچی میں مغرب سے ہوائیں داخل ہورہی ہیں، شہر میں ہفتے کو بارش کا سسٹم داخل ہوگا۔سردار سرفراز کے مطابق اتوار اور پیر کو کراچی میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بھی بارش ہوگی، 28 اور… Continue 23reading 28 اور 29 دسمبر کے بعد سردی شدت میں اضافہ بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ۔۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

چکوال ،سرکاری اسکولوں میں ’’کو ایجوکیشن‘‘ پر پابندی لگادی گئی، مراسلہ جاری

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

چکوال ،سرکاری اسکولوں میں ’’کو ایجوکیشن‘‘ پر پابندی لگادی گئی، مراسلہ جاری

چکوال (این این آئی)چکوال کے سرکاری اسکولوں میں ’’کو ایجوکیشن‘‘ پر پابندی لگادی گئی۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر چکوال نے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک ’’کو ایجوکیشن‘‘ اسکولوں میں زیرِ تعلیم طالبات کے نام خارج کرنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی چکوال نے طالبات کے نام خارج کرنے کا نوٹس لے لیا… Continue 23reading چکوال ،سرکاری اسکولوں میں ’’کو ایجوکیشن‘‘ پر پابندی لگادی گئی، مراسلہ جاری

راولپنڈی میں خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال کی سزا

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

راولپنڈی میں خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال کی سزا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال قید کی سزا سنادی گئی،ملزم کو ایک لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ بھی اداکرنا ہوگا۔ملزم نے نوکری کا لالچ دے کر خاتون سے پیسے ہتھیائیاور نازیبا تصاویر بناکر شیئر کیں۔متاثرہ خاتون کی درخواست پر ایف آئی اے نے مقدمہ… Continue 23reading راولپنڈی میں خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال کی سزا