گیس بحران سنگین ہو گیا، ایل پی جی کی 210سے 220روپے فی کلو کردی گئی
جڑانوالہ (آن لائن)جڑانوالہ سمیت صوبہ بھر میں گیس بحران سنگین ہو گیا، طلب اور رسد میں فرق ہونے کی وجہ سے زیادہ تر شہروں میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ جڑانوالہ میں ایل پی جی کی 210سے 220روپے فی کلو کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے موسم سرما میں کھانا پکانے… Continue 23reading گیس بحران سنگین ہو گیا، ایل پی جی کی 210سے 220روپے فی کلو کردی گئی