جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

میرا کبھی اسٹیبلشمنٹ سے سیاسی رابطہ نہیں رہا، خواجہ آصف نے اہم سیاسی رہنما کو گواہ بنا لیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنماء سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میرا کبھی اسٹیبلشمنٹ سے سیاسی رابطہ نہیں رہا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ میں حلفاَ کہہ سکتا ہوں کہ اپنی ساری سیاسی زندگی میں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ نہیں رہا۔اس بات کی گواہی میاں نوازشریف شہباز شریف یہاں تک کہ پارٹی کو چھوڑ جانے والے چوہدری نثار بھی دیں گے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ میں چار سال وزیر خارجہ بھی رہا لیکن میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی سیاسی رابطہ نہیں رہا۔البتہ ذاتی رابطے ضرور ہوتے ہیں،وہ ہماری سوسائٹی کا حصہ ہیں۔ وہاں ہمارے چھوٹے بڑے بہن بھائیوں کی طرح لوگ موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…