جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

بنگلہ دیش میں تین منزلہ مسافر کشتی میں آگ بھڑکنے سے 32 افراد ہلاک ہو گئے،کشتی میں تقریباً 500افراد سوار تھے

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

بنگلہ دیش میں تین منزلہ مسافر کشتی میں آگ بھڑکنے سے 32 افراد ہلاک ہو گئے،کشتی میں تقریباً 500افراد سوار تھے

ڈھاکا (این این آئی)بنگلادیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 32 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ جمعہ کی صبح پیش آیا جہاں جنوبی بنگلادیش میں ایک کشتی میں آگ لگ گئی جس میں اب تک 32 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ڈھاکا سے 250… Continue 23reading بنگلہ دیش میں تین منزلہ مسافر کشتی میں آگ بھڑکنے سے 32 افراد ہلاک ہو گئے،کشتی میں تقریباً 500افراد سوار تھے

کراچی میں ایک اور نالے میں گیس بھرنے سے دھماکا، متعدد دکانیں تباہ ، تین افراد زخمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

کراچی میں ایک اور نالے میں گیس بھرنے سے دھماکا، متعدد دکانیں تباہ ، تین افراد زخمی

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے محمود آباد کے نالے میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا نالے میں گیس بھرنے کے باعث ہوا، دھماکے کے باعث کئی دکانیں تباہ ہوگئیں ہیں۔ دھماکے سے زخمیوں کی شناخت، بلال، دلاور اور جون کے… Continue 23reading کراچی میں ایک اور نالے میں گیس بھرنے سے دھماکا، متعدد دکانیں تباہ ، تین افراد زخمی

حکومت نے چار ماہ میں 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرضہ لیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

حکومت نے چار ماہ میں 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرضہ لیا

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی 4ماہ (جولائی تا اکتوبر)کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض حاصل کیا۔اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں مالی سال 2021-22 کے پہلے 4 ماہ جولائی تا اکتوبرکے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لیا، ان میں… Continue 23reading حکومت نے چار ماہ میں 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرضہ لیا

آرمینیا کے صدر نے پاکستان کیساتھ تعلقات استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

آرمینیا کے صدر نے پاکستان کیساتھ تعلقات استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

یرووآن(این این آئی)آذربائیجان کے ہاتھوں جنگ میں ذلت آمیز شکست کھانے کے بعد آرمینیائی صدر آرمین سارکیسیان نے کہا ہے کہ فی الحال پاکستان کے ساتھ سفارتی سطح پر تعلقات نہیں ، آذربائیجان کی حمایت کے باوجودپاکستان سے تعلقات استوار کرنے کے خواہشمند ہیں۔ عرب میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آرمینیا کے صدر نے… Continue 23reading آرمینیا کے صدر نے پاکستان کیساتھ تعلقات استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

2021 عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے رہے، سال کے آغاز سے اب تک آٹا ، چینی ، گھی ، پیٹرول سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ رپورٹ میں چونکا دینے والا انکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

2021 عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے رہے، سال کے آغاز سے اب تک آٹا ، چینی ، گھی ، پیٹرول سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ رپورٹ میں چونکا دینے والا انکشاف

کراچی(این این آئی)سال2021 میں عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھ گیا سال بھر کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری رہا۔پٹرول، بجلی اور گیس کے نرخ بڑھنے سے ٹرانسپورٹ کے کرائے اور آمدورفت کے اخراجات بھی بڑھ گئے، سال کے آغاز سے اختتام تک مہنگائی کا نہ رکنے والا… Continue 23reading 2021 عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے رہے، سال کے آغاز سے اب تک آٹا ، چینی ، گھی ، پیٹرول سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ رپورٹ میں چونکا دینے والا انکشاف

دہشتگردوں کا حملہ ،دو اہلکار شہید ہو گئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

دہشتگردوں کا حملہ ،دو اہلکار شہید ہو گئے

راولپنڈی (این این آئی)بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر حملہ کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دوسیکیورٹی اہلکارجام شہادت نوش کرگئے،لائس نائیک منظرعباس شہید… Continue 23reading دہشتگردوں کا حملہ ،دو اہلکار شہید ہو گئے

شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، ساتھی نگرانی کرتے رہے ، ایف آئی آر میں افسوسناک انکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، ساتھی نگرانی کرتے رہے ، ایف آئی آر میں افسوسناک انکشاف

بہاولنگر(این این آئی) بہاولنگر میں شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، ساتھی نگرانی کرتے رہے ، ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔بہاولنگر کے نواحی علاقے میں شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، پولیس کے مطابق ایک ملزم نے خاتون سے… Continue 23reading شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، ساتھی نگرانی کرتے رہے ، ایف آئی آر میں افسوسناک انکشاف

  جنیدصفدر تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا ،کیپٹن صفدر نے اعلان کردیا 

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

  جنیدصفدر تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا ،کیپٹن صفدر نے اعلان کردیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) میاں نواز شریف کے داماد اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا جنید بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق مانسہرہ میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے عوامی اجتماع سے… Continue 23reading   جنیدصفدر تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا ،کیپٹن صفدر نے اعلان کردیا 

10 لاکھ افغان بچے موت کے دہانے پر سروے پورٹ چونکا دینے والاانکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

10 لاکھ افغان بچے موت کے دہانے پر سروے پورٹ چونکا دینے والاانکشاف

لاہور( این این آئی)ایک سروے کے مطابق تقریباً 10 لاکھ افغان بچے مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ سے موت کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غریب مائیں بھوکی رہتی ہیں جن کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو دودھ تک پلانے… Continue 23reading 10 لاکھ افغان بچے موت کے دہانے پر سروے پورٹ چونکا دینے والاانکشاف