جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

10 لاکھ افغان بچے موت کے دہانے پر سروے پورٹ چونکا دینے والاانکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)ایک سروے کے مطابق تقریباً 10 لاکھ افغان بچے مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ سے موت کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غریب مائیں بھوکی رہتی ہیں جن کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو دودھ تک پلانے کے قابل نہیں۔ ان دنوں غریب افغانوں کے ان بچوں میں

اتنی بھی سکت نہیں کہ وہ جی بھر کے رو سکیں۔ بھوک و افلاس کے شدید مشکل صورتحال میں افغانستان میں پڑنے والی سردیاں قاتل کا روپ دھار چکی ہیں۔ مختلف بیماریاں لیے بچے ہسپتالوں میں داخل ہورہے ہیں مگر علاج کی سہولتیں آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق 70 فیصد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…