2 سال میں خوش ہونا سیکھئے،ڈگری پروگرام متعارف
مکوآنہ (این این آئی )مہنگائی ہو یابیروزگاری، دفترکیکام کا بوجھ ہویا کوئی اور فکر، اب فکر کرنے کوئی ضرورت نہیں کیوں کہ پاکستان میں پہلی بارخوشی پڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایک نیا ڈگری پروگرام متعارف کروادیا ہے جس کے تحت اب خوش رہنے کے طریقے سکھائے جائیں… Continue 23reading 2 سال میں خوش ہونا سیکھئے،ڈگری پروگرام متعارف