جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

مسلسل 3دن بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

مسلسل 3دن بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ دسمبر کے اختتام پر اور نئے سال کے پہلے مہینے جنوری کے پہلے دو ہفتوں میں بارش کی نوید سنادی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغربی ہوائوں نے لاہور کا رخ کردیا ہے جبکہ بارش برسانے والے بادش ان ہوائوں کے تعاقب میں شہر کی جانب… Continue 23reading مسلسل 3دن بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی

نیویارک (این این آئی )نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی نژاد امریکی شہری ترقی پاکر ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے سے ترقی دیکر ڈپٹی انسپکٹر بنایا گیا۔ اس سے پہلے عدیل رانا کو… Continue 23reading نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی

کالجز میں اساتذہ کی بھرتیاں کیوں نہ ہوسکیں؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

کالجز میں اساتذہ کی بھرتیاں کیوں نہ ہوسکیں؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(این این آئی )کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ لٹک گیا، ڈیڈ لائن گزر گئی مگر بھرتیوں کے آرڈر جاری نہ ہوسکے۔ سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتیاں التوائ کا شکار ہوگئی ہیں۔ بیس دسمبر تک صوبے بھر کے کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتیاں مکمل کی جانی تھیں۔ امیدواروں کی جانب… Continue 23reading کالجز میں اساتذہ کی بھرتیاں کیوں نہ ہوسکیں؟ وجہ سامنے آگئی

نیب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

نیب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد(آن لائن)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر ) جاوید اقبال نے ڈی جی نیب لاہور سمیت پانچ اعلٰی افسران کے تبادلے کر دیئے ہیں اور ان کو نئی ذمہ داریا ں سونپ دی گئیں ہیں ۔نیب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی جی ٹی این آر ڈویژن اسلام آباد مرزا سلطان محمود سلیم کو… Continue 23reading نیب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

موٹر وے پر خوفناک حادثہ ، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

موٹر وے پر خوفناک حادثہ ، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

اٹک( آن لائن ) اٹک موٹروے پر چھچھ انٹرچینج کے قریب کار ڈرائیور کے سونے کے باعث حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اٹک موٹروے چھچھ انٹرچینج کے قریب کار اور شہزور کے تصادم میں کار ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق اور 1 شدید زخمی ہوگیا، زخمی اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر… Continue 23reading موٹر وے پر خوفناک حادثہ ، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

عثمان بزدارکا سرکاری محکمہ جات کی کارکردگی پر اظہار ناراضگی ،سخت ایکشن لے لیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

عثمان بزدارکا سرکاری محکمہ جات کی کارکردگی پر اظہار ناراضگی ،سخت ایکشن لے لیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بعض سرکاری محکمہ جات کے سربراہان کی مایوس کارکردگی پر سرکاری محکمہ جات کے سربراہان سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکاری افسران کو تاریخی اسناد پیش کی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے جن محکموں کی… Continue 23reading عثمان بزدارکا سرکاری محکمہ جات کی کارکردگی پر اظہار ناراضگی ،سخت ایکشن لے لیا

فیاض چوہان کی بینظیر بھٹو کی جائے شہادت پر اچانک آمد ، ٹوٹ پھوٹ پر ایکشن ، بڑا حکم جاری کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

فیاض چوہان کی بینظیر بھٹو کی جائے شہادت پر اچانک آمد ، ٹوٹ پھوٹ پر ایکشن ، بڑا حکم جاری کردیا

راولپنڈی ( آن لائن )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کی ٹوٹ پھوٹ پر ایکشن لے لیا۔وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان بینظیر بھٹو کی جائے شہادت پر پہنچے اور وہاں ٹوٹ پھوٹ دیکھ کر بلدیہ راولپنڈی کے افسران کو موقع پر طلب کرلیا۔فیاض چوہان… Continue 23reading فیاض چوہان کی بینظیر بھٹو کی جائے شہادت پر اچانک آمد ، ٹوٹ پھوٹ پر ایکشن ، بڑا حکم جاری کردیا

دلہن کی انوکھی انٹری دیکھ کر مہمان آبدیدہ ہوگئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

دلہن کی انوکھی انٹری دیکھ کر مہمان آبدیدہ ہوگئے

لاہور (این این آئی )شادی کے موقع پر تقریبا ہر دلہن کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے والدین، بہن، بھائی اس کے ساتھ ہوں، خوشی کے ان لمحات کو یاد گار بنانے کے لئے مختلف تفریحی سرگرمیوں کا بھی انعقاد کیا جاتا، پاکستان میں ہونے والی ایک شادی میں دلہن نے ایسی انٹری کی… Continue 23reading دلہن کی انوکھی انٹری دیکھ کر مہمان آبدیدہ ہوگئے

نئے سال کی آمد نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

نئے سال کی آمد نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

جڑانوالہ (این این آئی ) پنجاب بھر میں محکمہ سپیشل ایجوکیشن نے ٹائم سکیل پرموشن کے تحت ملازمین کو ترقیاں دے دیں، 276 ملازمین کو پروموشن دی گئی ہے۔ محکمہ سپیشل ایجوکیشن نے ٹائم سکیل پرموشن کے تحت ملازمین کو ترقیاں دے دیں۔محکمہ سپیشل ایجوکیشن نے 276 ملازمین کی ترقیوں کے احکامات جاری کر دیے۔… Continue 23reading نئے سال کی آمد نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی