قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی
اسلام آباد (این این آئی)قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی۔قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ گروپوں کے درمیان کشیدگی کے بعد طلبہ نے یونیورسٹی کی پانچ بسیں روک کر آئی جے پی روڈ کو بلاک کردیا۔احتجاجی طلبہ نے سڑک پر ٹائر نذر آتش کیے اور مخالف تنظیم پر پانچ… Continue 23reading قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی