جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

چینی ریڈ کراس کی جانب سے 10 ملین یوآن مالیت کا امدادی سامان افعا نستا ن کے حوالے

datetime 23  دسمبر‬‮  2021 |

بیجنگ (آن لائن ) چینی ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے افغان ہلال احمر سوسائٹی کے لیے امدادی مواد کی حوالگی کی تقریب کابل میں افغان ہلال احمر سوسائٹی کے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئی۔افغانستان میں چین کے سفیر وانگ یو نے چینی ریڈ کراس کی جانب سے

امدادی سامان افغان ہلال احمر سوسائٹی کے حوالے کیا۔ اس امدادی مواد میں طبی آلات اور سازوسامان شامل ہیں تاکہ افغان عوام کے طبی اور صحت کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد ملے۔ اس بار چینی ریڈ کراس نے 10 ملین یوآن مالیت کا امدادی سامان افغان ہلال احمر سوسائٹی کے حوالے کیا، جس سے افغان عوام کے ساتھ چینی عوام کی گہری دوستی کا بھرپور اظہار ہوتا ہے۔افغان ہلال احمر سوسائٹی کے چیئرمین حارث نے کہا کہ چینی ریڈ کراس کی جانب سے قیمتی امدادی سامان افغان عوام کی مشکل صورتحال کو کافی حد تک کم کرے گا اور وہ جلد از جلد کابل اور افغانستان کے مختلف صوبوں کے ہسپتالوں میں یہ سامان تقسیم کر یں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…