منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

اپوزیشن کی جانب سے پہلے اسپیکر قومی اسمبلی اور پھر چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان

datetime 23  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے رابطے ایک بار پھر شروع ہوگئے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے پہلے اسپیکر قومی اسمبلی اور پھر چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد

لائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر کے خلاف رائے شماری خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوگی۔ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے لیے ن لیگ سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے درمیان بات چیت جاری ہے اور اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے مابین مشاورت جلد مکمل کرلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…