جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے 2022ئ￿ میں عام تعطیلات، اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

وفاقی حکومت نے 2022ئ￿ میں عام تعطیلات، اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے 2022ئ￿ میں عام تعطیلات، اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2022ئ￿ میں 35 عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں ہونگی، 15 عام تعطیلات، 20 اختیاری چھٹیاں ہونگی، 5 فروری 2022 کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی۔… Continue 23reading وفاقی حکومت نے 2022ئ￿ میں عام تعطیلات، اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومتی پالیسیوں سے ناراض پی ٹی آئی کا اہم عہدے دار مستعفی ہو گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

حکومتی پالیسیوں سے ناراض پی ٹی آئی کا اہم عہدے دار مستعفی ہو گیا

لاہور (آن لائن ) حکومتی پالیسیوں سے ناراض تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی آفتاب صدیقی پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی پالیسیوں سے نالاں تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے وزارت بحری امور کے پارلیمانی سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔یاد رہے… Continue 23reading حکومتی پالیسیوں سے ناراض پی ٹی آئی کا اہم عہدے دار مستعفی ہو گیا

مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شہباز شریف آگے ہوں گے، رانا ثنااللہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شہباز شریف آگے ہوں گے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما رانا ثنائ￿ اللہ نے کہا ہے کہ اگر مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں سب سے آگے شہباز شریف ہی ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنائ￿… Continue 23reading مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شہباز شریف آگے ہوں گے، رانا ثنااللہ

خاتون کی ویڈیو بناکر ہراساں کرنے والا 18 گریڈ کا سرکاری افسر معطل

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

خاتون کی ویڈیو بناکر ہراساں کرنے والا 18 گریڈ کا سرکاری افسر معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )سینٹ آفیسر پر خواتین حراسگی اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے پر مقدمہ اندراج کے بعد چیئرمین سینٹ نے بھی نوٹس لے لیا ہے،معطل کر کے انکوائری کا حکم دیدیا گیا،گزشتہ روز تھانہ کوہسار میں سینٹ میں گریڈ اٹھارہ کے ملازم رانا اظہر پر خواتین حراسگی اور ویڈیوز بنا… Continue 23reading خاتون کی ویڈیو بناکر ہراساں کرنے والا 18 گریڈ کا سرکاری افسر معطل

عابد علی کو اسٹنٹ کب ڈالا جائے گا، ڈاکٹرنے اہم ہدایات بھی جاری کرد یں

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

عابد علی کو اسٹنٹ کب ڈالا جائے گا، ڈاکٹرنے اہم ہدایات بھی جاری کرد یں

کراچی (این این آئی) کراچی میں زیرِ علاج قومی ٹیسٹ ٹیم کے کرکٹر عابد علی کے دل کی شریان میں  جمعرات کل  کو دوسرا اسٹنٹ ڈالا جائے گا، دوسرا اسٹنٹ انجیو پلاسٹی کے بعد ڈالا جائے گا۔ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر نے عابد علی کو دوماہ کیلئے مکمل آرام کی ہدایت کی ،دوماہ بعد… Continue 23reading عابد علی کو اسٹنٹ کب ڈالا جائے گا، ڈاکٹرنے اہم ہدایات بھی جاری کرد یں

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن ، اسد قیصر سمیت شکست کی وجہ بننے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام سامنے آگئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن ، اسد قیصر سمیت شکست کی وجہ بننے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعلیٰ محمود خان نے وزیراعظم کو بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ پیش کر دی ۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات ہوئی، وزیراعظم کو بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ میں بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن ، اسد قیصر سمیت شکست کی وجہ بننے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام سامنے آگئے

اب کرونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے طلبا ء کو بورڈ امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

اب کرونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے طلبا ء کو بورڈ امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی

لاہور( این این آئی)تعلیمی بورڈز کے امتحانات کے دوران امیدواروں کے لئے کورونا ویکسی نیشن کرانا لازمی قرار دے دیا گیا،کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے طلبا ء کو بورڈ امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی نئی لہر کے وار سے بچا ئوکے لئے طلباء کے لئے ویکسی نیشن… Continue 23reading اب کرونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے طلبا ء کو بورڈ امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی

کراچی میں گیس بحران بے قابو ٗتحریک انصاف کے ارکان اسمبلی مایوسی کا شکار ہوگئے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کو انتباہی خط لکھ دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

کراچی میں گیس بحران بے قابو ٗتحریک انصاف کے ارکان اسمبلی مایوسی کا شکار ہوگئے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کو انتباہی خط لکھ دیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں گیس بحران بے قابو ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی مایوسی کا شکار ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اور رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کو انتباہی خط لکھ دیا۔خط میں ارکان اسمبلی نے خبردار کیا ہے کہ… Continue 23reading کراچی میں گیس بحران بے قابو ٗتحریک انصاف کے ارکان اسمبلی مایوسی کا شکار ہوگئے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کو انتباہی خط لکھ دیا

سونامی منحوس ہوتا ہے اور تھوڑی دیر کے لیے ہوتا ہے ، اب اس کے جانے کا وقت ہو چکا’سعد رفیق کھل کر بول پڑے

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

سونامی منحوس ہوتا ہے اور تھوڑی دیر کے لیے ہوتا ہے ، اب اس کے جانے کا وقت ہو چکا’سعد رفیق کھل کر بول پڑے

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف اس وقت وطن واپس آئیں گے جب پارٹی ان سے درخواست کرے گی ،ابھی وہ جہاں ہیں انہیں وہیں رہنا چاہیے ،خیبر پختوانخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے تحریک انصاف کی سیاسی تقسیم… Continue 23reading سونامی منحوس ہوتا ہے اور تھوڑی دیر کے لیے ہوتا ہے ، اب اس کے جانے کا وقت ہو چکا’سعد رفیق کھل کر بول پڑے