انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ۔۔ ملکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر15 پیسے مزید مہنگا ہونے سے 178 روپے 20 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے مزید اضافہ ہونے سے 178 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ۔۔ ملکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا