جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

مولانا طارق جمیل کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات ٗ سانحہ سیالکوٹ پر شرمندگی اور افسوس کا اظہار

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

مولانا طارق جمیل کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات ٗ سانحہ سیالکوٹ پر شرمندگی اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر محمود اشرفی اور مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل سری لنکن ایمبیسی میں سری لنکن ہائی کمشنر سے سیانحہ سیالکوٹ پر افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ بدھ کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر اشرفی اور مولانا طارق جمیل نے سری لنکن ہائی… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات ٗ سانحہ سیالکوٹ پر شرمندگی اور افسوس کا اظہار

راولپنڈی میں ہوائی فائرنگ سے یوسی چیئرمین جاں بحق

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

راولپنڈی میں ہوائی فائرنگ سے یوسی چیئرمین جاں بحق

راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی تھانہ پیرودہائی کے علاقے ضیاء الحق کالونی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے یوسی 9 کا وائس چیئرمین جاں بحق ہوگیاجبکہ سی پی او ساجد کیانی نے ہوائی فائرنگ واقعہ پر ایس ایچ او پیر ودہائی کو معطل کردیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات ضیاء الحق کالونی میں ظہور کی… Continue 23reading راولپنڈی میں ہوائی فائرنگ سے یوسی چیئرمین جاں بحق

  دھند کے باعث موٹروے پر 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں ٗ متعدد افراد جاں بحق

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

  دھند کے باعث موٹروے پر 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں ٗ متعدد افراد جاں بحق

لاہور( این این آئی)شدید دھند کے باعث بابو صابو موٹروے پر 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بابو صابو انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا… Continue 23reading   دھند کے باعث موٹروے پر 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں ٗ متعدد افراد جاں بحق

بلدیاتی انتخابات پہلا مرحلہ ٗ جے یو آئی مقبول ترین جماعت بن گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

بلدیاتی انتخابات پہلا مرحلہ ٗ جے یو آئی مقبول ترین جماعت بن گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام بلدیاتی انتخابات میں1 لاکھ49ہزار 897 ووٹ لیکر پشاور کی سب سے بڑی اور عوام کی مقبول ترین جماعت بن گئی ہے، صوبہ کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف 1لاکھ16ہزار584 ووٹوں کیساتھ دوسری جبکہ عوامی نیشنل پارٹی1لاکھ16ہزار224 ووٹ حاصل کرکے پشاور کے عوام کی تیسری مقبول پارٹی بن گئی ہے،روزنامہ جنگ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات پہلا مرحلہ ٗ جے یو آئی مقبول ترین جماعت بن گئی

کے پی کے بلدیاتی الیکشن ٗ شکست کے بعد تحریک انصاف متحرک، تحقیقات کا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

کے پی کے بلدیاتی الیکشن ٗ شکست کے بعد تحریک انصاف متحرک، تحقیقات کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز) بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد تحریک انصاف متحرک ہوگئی ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کرائی جائیں گی، پارٹی… Continue 23reading کے پی کے بلدیاتی الیکشن ٗ شکست کے بعد تحریک انصاف متحرک، تحقیقات کا فیصلہ

سکولوں میں کتابوں کی کمی پر اہم اسلامی ملک کا وزیر تعلیم گرفتار

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

سکولوں میں کتابوں کی کمی پر اہم اسلامی ملک کا وزیر تعلیم گرفتار

تریپولی (آئی این پی) لیبیا میں اسکول کی کتابوں کی کمی پر تحقیقات کے تحت ملک کے وزیر تعلیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پراسیکیوشن سروس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر تعلیم موسیٰ المقریف کو پیر کو گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں ممکنہ… Continue 23reading سکولوں میں کتابوں کی کمی پر اہم اسلامی ملک کا وزیر تعلیم گرفتار

”جس طرح اللہ نے میری شکل میں نوازشریف کو اچھا داماد دیا ہے اسی طرح سب کی بیٹیوں ۔۔۔“ کیپٹن (ر) صفدر کے صحافیوں کے سوالات پر دلچسپ جوابات

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

”جس طرح اللہ نے میری شکل میں نوازشریف کو اچھا داماد دیا ہے اسی طرح سب کی بیٹیوں ۔۔۔“ کیپٹن (ر) صفدر کے صحافیوں کے سوالات پر دلچسپ جوابات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن صفدر کے صحافیوں کے سوالات کے دلچسپ جوابات ۔تفصیلات کے مطابق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جنید کی شادی میں گانا گا تا تو ہوسکتا ہے سارا مزہ خراب ہوجاتا، 30 سال سے اپنی شادی کے گیت گا رہا ہوں، اگلے تین سال بیٹے کی شادی کے گیت… Continue 23reading ”جس طرح اللہ نے میری شکل میں نوازشریف کو اچھا داماد دیا ہے اسی طرح سب کی بیٹیوں ۔۔۔“ کیپٹن (ر) صفدر کے صحافیوں کے سوالات پر دلچسپ جوابات

  وہ میزائل جس کا تجربہ کرنے میں امریکہ تیسری بار بھی ناکام ہو گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

  وہ میزائل جس کا تجربہ کرنے میں امریکہ تیسری بار بھی ناکام ہو گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ ایک بار پھر آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیزی کے ساتھ سفر کرنے والے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کرنے میں ناکام ہوگیا۔ امریکہ کو تیسری بار ہائپر سونک میزائل کے تجربے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔وار زون جریدے کے مطابق امریکہ کو پہلی بار ناکامی رواں سال… Continue 23reading   وہ میزائل جس کا تجربہ کرنے میں امریکہ تیسری بار بھی ناکام ہو گیا

ڈیل کی کوشش پر نوازشریف ڈٹ گئے، کڑی شرائط اے آر وائے نیوز کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

ڈیل کی کوشش پر نوازشریف ڈٹ گئے، کڑی شرائط اے آر وائے نیوز کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ڈیل کی کوششوں کے پہلےمرحلے میں بریک تھرو نہ ہوسکا، انہوں نے ان ہاؤس تبدیلی کے لیے کڑی شرائط رکھ دیں، نوازشریف نے یہ شرائط اہم ملکی شخصیت کے قریبی عزیز سےملاقات میں… Continue 23reading ڈیل کی کوشش پر نوازشریف ڈٹ گئے، کڑی شرائط اے آر وائے نیوز کا تہلکہ خیز دعویٰ