اداکارہ میرا کے ماموں نے اداکارہ کی والدہ اور بہن بھائیوں پر غیر قانونی قبضہ کا کیس دائر کر دیا
لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا کے ماموں نے اداکارہ کی والدہ شفقت زہرہ اور بہن بھائیوں پر غیر قانونی قبضہ کا کیس دائر کر دیا گیا،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 12 جنوری تک ملتوی کردی۔سول جج میاں محمد احمد نے سید محسن رضا کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف… Continue 23reading اداکارہ میرا کے ماموں نے اداکارہ کی والدہ اور بہن بھائیوں پر غیر قانونی قبضہ کا کیس دائر کر دیا