ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

مریم نواز کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

مریم نواز کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے منسوب ایک اور آڈیولیک ہوگئی جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ دیکھی پھر میری میڈیا مینجمنٹ ۔۔۔جیو نیوزاور دنیا نیوز نے ان کی جئی تئی پھیر دی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل مریم نواز کی میڈیا کو کنٹرول… Continue 23reading مریم نواز کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

مہنگی ترین شاہی طلاق، شیخ محمد بن راشد المکتوم کو 554ملین پاؤنڈزادا کرنے کاحکم

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

مہنگی ترین شاہی طلاق، شیخ محمد بن راشد المکتوم کو 554ملین پاؤنڈزادا کرنے کاحکم

لندن (آن لائن )دبئی کے حکمران شیخ محمد راشد بن المکتوم اور ان کی سابقہ اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین کے درمیان نان نفقے اور دو بچوں کے اخراجات کے حوالے سے لندن میں جاری عدالتی جنگ کا فیصلہ ہوگیا۔لندن ہائیکورٹ نے شیخ محمد راشد بن المکتوم کو تین ماہ کے اندر سابقہ اہلیہ شہزادی… Continue 23reading مہنگی ترین شاہی طلاق، شیخ محمد بن راشد المکتوم کو 554ملین پاؤنڈزادا کرنے کاحکم

پاکستان سے ترکی جانے والی پہلی فریٹ ٹرین کاافتتاح آج ہو گا ٹرین گلابی نمک، کھجوریں اور چاول لے کر ترکی جائے گی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

پاکستان سے ترکی جانے والی پہلی فریٹ ٹرین کاافتتاح آج ہو گا ٹرین گلابی نمک، کھجوریں اور چاول لے کر ترکی جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئی این پی)پاکستان سے ترکی جانے والی پہلی فریٹ ٹرین کاآج منگل کو افتتاح ہو گیا ہے،پہلی بارٹرین کے ذریعے سے 3ہزار ٹن سامان ترکی جائے گا،استنبول تہران اسلام آباد(آئی ٹی آئی) فریٹ ٹرین سروس مارچ میں چلناتھی مگرریلوے حکام کی نااہلی کی وجہ سے نہ چل سکی ،وزیرریلوے سینیٹراعظم سواتی اسلام… Continue 23reading پاکستان سے ترکی جانے والی پہلی فریٹ ٹرین کاافتتاح آج ہو گا ٹرین گلابی نمک، کھجوریں اور چاول لے کر ترکی جائے گی

بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ جدید ترین ہتھیار نصب کرناشروع کردیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ جدید ترین ہتھیار نصب کرناشروع کردیا

نئی دہلی(آن لائن ) بھارت نے پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ ایس 400 دفاعی میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کر دیا ہے۔بھارتی ا خبار کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پہلا ایس 400 ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم اسکواڈرن پنجاب سیکٹر میں نصب کیا جا رہا ہے ۔دوسری جانب روس نے بھارت… Continue 23reading بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ جدید ترین ہتھیار نصب کرناشروع کردیا

ملک میں پریشانی کے ذمہ دار ہم خود ہیں ،سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا،وزیر اعظم عمران خان

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

ملک میں پریشانی کے ذمہ دار ہم خود ہیں ،سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں پریشانی کے ذمہ دار ہم خود ہیں، امداد کیلئے پاکستان کا غلط تصور پیش کیا گیا،ملک میں قانون اورمیرٹ لاناہے ،سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا،ایک وقت تھا پاکستان کاوزیراعظم امریکہ جاتاتو امریکی صدر استقبال کرتا، ہم نے پاکستان کا بہترین تشخص دیکھا، انسانی زندگی… Continue 23reading ملک میں پریشانی کے ذمہ دار ہم خود ہیں ،سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا،وزیر اعظم عمران خان

عمران صاحب آپ نے بھی مان لیا آپ سمیت سلیکٹرزکی سلیکشن اچھی نہیں تھی،مریم اور نگزیب

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

عمران صاحب آپ نے بھی مان لیا آپ سمیت سلیکٹرزکی سلیکشن اچھی نہیں تھی،مریم اور نگزیب

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نیوزیر اعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ نے بھی مان لیا آپ سمیت سلیکٹرزکی سلیکشن اچھی نہیں تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جب ووٹ اور اْمیدوار… Continue 23reading عمران صاحب آپ نے بھی مان لیا آپ سمیت سلیکٹرزکی سلیکشن اچھی نہیں تھی،مریم اور نگزیب

میں وہ کروں گا جو دین اسلام کہے گا،ترک صدر طیب اردوان کا شرح سود میں اضافے سے صاف انکار

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

میں وہ کروں گا جو دین اسلام کہے گا،ترک صدر طیب اردوان کا شرح سود میں اضافے سے صاف انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردگان نے شرح سود میں اضافے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں وہ کروں گا جو دین کہے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں وہی کام کروں گا جو ہمارا دین… Continue 23reading میں وہ کروں گا جو دین اسلام کہے گا،ترک صدر طیب اردوان کا شرح سود میں اضافے سے صاف انکار

میں تو 30سال سے اپنی شادی کے گانے گا رہا ہوں،عمران خان آج کل کون سا گانا گا رہے ہیں یہ بھی بتا دیا، کیپٹن (ر)صفدرکا حیران کن انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

میں تو 30سال سے اپنی شادی کے گانے گا رہا ہوں،عمران خان آج کل کون سا گانا گا رہے ہیں یہ بھی بتا دیا، کیپٹن (ر)صفدرکا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) لیگی راہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ کے پی کے کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کا جو انجام ہوا عام انتخابات میں اس سے بدتر انجام ہو گا۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ میں تو 30سال سے اپنی شادی کے گانے گا رہا ہوں۔ عمران خان… Continue 23reading میں تو 30سال سے اپنی شادی کے گانے گا رہا ہوں،عمران خان آج کل کون سا گانا گا رہے ہیں یہ بھی بتا دیا، کیپٹن (ر)صفدرکا حیران کن انکشاف

عمران خان نیٹو کمانڈر ہے جو صرف تقریریں کر سکتا ہے ایکشن اور عمل نہیں کروا سکتے ، احسن اقبال برس پڑے

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

عمران خان نیٹو کمانڈر ہے جو صرف تقریریں کر سکتا ہے ایکشن اور عمل نہیں کروا سکتے ، احسن اقبال برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نیٹو کمانڈر ہے جو صرف تقریریں کر سکتا ہے ،ایکشن اور عمل نہیں کروا سکتے ،تین سال میں حکومت نے مخالفین پر جھوٹے مقدمات بنائے ، عوام سے جھوٹے وعدے کئے اور معیشت کی اینٹ سے… Continue 23reading عمران خان نیٹو کمانڈر ہے جو صرف تقریریں کر سکتا ہے ایکشن اور عمل نہیں کروا سکتے ، احسن اقبال برس پڑے