ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

میں تو 30سال سے اپنی شادی کے گانے گا رہا ہوں،عمران خان آج کل کون سا گانا گا رہے ہیں یہ بھی بتا دیا، کیپٹن (ر)صفدرکا حیران کن انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) لیگی راہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ کے پی کے کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کا جو انجام ہوا عام انتخابات میں اس سے بدتر انجام ہو گا۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ میں تو 30سال سے اپنی شادی کے گانے گا رہا ہوں۔

عمران خان آج کل کون سا گانا گا رہے ہیں یہ بھی بتا دیا۔انکا کہنا تھا کہ عمران خان آج کل یہ گا رہے ہیں دل امید توڑا ہے کسی نے سہارا دے کر چھوڑا ہے کسی نے۔ شدید دھند ہونے کے باوجود کسی قسم کی دھاندلی نہ ہونے کا مطلب ہے کہ عوام ووٹ کی عزت جان گئی ہے انھوں نے کہا کہ عمران خان کو لانے والے پچھتا رہے ہیں سنا ہے کہ عمران خان کے پاس ایک ایسا تعویذ ہے جسے وہ سینے سے لگائے ہوئے ہیں اور وہ تعویذ کراچی کے ایک دندان ساز نے دیا ہے۔ کیپٹن ریٹائر صفدر کا کہنا تھا کہ جو لوگ مجھ پر تنقید کر رہے ہیں کہ میں اپنے بیٹے کی شادی میں ویٹر بنا تھا تو ہاں میں ویٹر بنا تھا مگر شہباز گل کی والدہ کی شادی میں انھیں یہ بتا دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…