منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سے ترکی جانے والی پہلی فریٹ ٹرین کاافتتاح آج ہو گا ٹرین گلابی نمک، کھجوریں اور چاول لے کر ترکی جائے گی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئی این پی)پاکستان سے ترکی جانے والی پہلی فریٹ ٹرین کاآج منگل کو افتتاح ہو گیا ہے،پہلی بارٹرین کے ذریعے سے 3ہزار ٹن سامان ترکی جائے گا،استنبول تہران اسلام آباد(آئی ٹی آئی) فریٹ ٹرین سروس مارچ میں چلناتھی مگرریلوے حکام کی نااہلی کی وجہ سے نہ چل سکی ،وزیرریلوے سینیٹراعظم سواتی

اسلام آباد ڈرائی پورٹ سے فریٹ ٹرین کاافتتاح کریں گے ،ٹرین گلابی نمک ،کجھوریں او رچاول لے کرجائے گی،پاکستانی ٹرین زاہدان تک جائے گی وہاں سے کنٹینر و سامان دوسری ٹرین پرلوڈ کیاجائے گا،اسلام آباد سے ترکی تک سامان زیادہ سے زیادہ 14دن میں پہنچے گا جبکہ اگر سمندر کے ذریعے سامان بھیجاجائے تو 21دن لگیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…