جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

” لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں” خودکشی کرنیوالی نوجوان لڑکی کا نوٹ ، ہرآنکھ نم ہوگئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

” لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں” خودکشی کرنیوالی نوجوان لڑکی کا نوٹ ، ہرآنکھ نم ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست تامل ناڈو نوجوان طالبہ نے چھت سےلٹک کر خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق گیارہویں کلاس کی طالبہ نے اپنی خودکشی سے قبل نوٹ بھی لکھا تھا جو پولیس کی تفتیش کے دوران ملا ۔ طالبہ نے آخری نوٹ میں لکھا کہ ہراساں کرنے کے واقعات بند ہونے چاہیے۔… Continue 23reading ” لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں” خودکشی کرنیوالی نوجوان لڑکی کا نوٹ ، ہرآنکھ نم ہوگئی

آج رواں سال کی طویل ترین رات ہو گی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

آج رواں سال کی طویل ترین رات ہو گی

جہانیاں(آن لائن)آج رواں سال 22دسمبر کو سال کی طویل ترین رات ہوگی۔ہربرس کی طرح اس برس بھی22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا رات کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے اور دن کا دورانیہ 10 گھنٹوں پر محیط ہوگا۔ماہرین کے مطابق 22 دسمبر سال 2021ء کی طویل ترین رات اور… Continue 23reading آج رواں سال کی طویل ترین رات ہو گی

ترک اداکار سے فراڈ کرنے والا ملزم کاشف ضمیر جیل سے رہا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

ترک اداکار سے فراڈ کرنے والا ملزم کاشف ضمیر جیل سے رہا

لاہور( این این آئی)ترک اداکار آنگین آلتن سے مبینہ فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کو جیل سے رہا کردیا گیا۔کاشف ضمیر کو 7 ماہ قبل پولیس نے ترک اداکار کی موصول ہونے والی شکایتی ای میل پر کی تھی۔ملزم کے وکیل نے بتایا کہ کاشف ضمیر کے خلاف پولیس نے ایک درجن سے زائد… Continue 23reading ترک اداکار سے فراڈ کرنے والا ملزم کاشف ضمیر جیل سے رہا

ایس ایس پی کوکہو کہ ہمیں پکڑ کر دکھائے مسلح افراد ریٹائر ٹیچر سے موٹر سائیکل اور نقدی چھیننے کے بعد پیغام دے کر فرار

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

ایس ایس پی کوکہو کہ ہمیں پکڑ کر دکھائے مسلح افراد ریٹائر ٹیچر سے موٹر سائیکل اور نقدی چھیننے کے بعد پیغام دے کر فرار

جیکب آباد(این این آئی) ایس ایس پی کوکہو کہ ہمیں پکڑ کر دکھائے مسلح افراد مولاداد کی حدود میں رٹائر ٹیچر سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر یہ پیغام دے گئے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود میں قصبہ خالد جکھرانی کے قریب مسلح افراد نے رٹائر ٹیچر محمد پنھل… Continue 23reading ایس ایس پی کوکہو کہ ہمیں پکڑ کر دکھائے مسلح افراد ریٹائر ٹیچر سے موٹر سائیکل اور نقدی چھیننے کے بعد پیغام دے کر فرار

خیبرپختونخوا سے (ن ) لیگ کا صفایا ہو گیا ، یہ پی ٹی آئی کا قلعہ تھا اور رہے گا، شہبازگل

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

خیبرپختونخوا سے (ن ) لیگ کا صفایا ہو گیا ، یہ پی ٹی آئی کا قلعہ تھا اور رہے گا، شہبازگل

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے (ن ) لیگ کا صفایا ہو گیا ہے، یہ پی ٹی آئی کا قلعہ تھا اور رہے گا۔منگل کو احسن اقبال کے بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ نااہل لیگ کی امیدوں کا مرکز لوکل… Continue 23reading خیبرپختونخوا سے (ن ) لیگ کا صفایا ہو گیا ، یہ پی ٹی آئی کا قلعہ تھا اور رہے گا، شہبازگل

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ایک ارب 53 کروڑ ڈالر فراہم کریگا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ایک ارب 53 کروڑ ڈالر فراہم کریگا

اسلام آباد(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک توانائی کے شعبے میں اصلاحات، سماجی تحفظ کے پروگرام اور خیبرپختونخوا سٹی امپروومنٹ انویسٹمنٹ پراجیکٹ کیلئے پاکستان کو ایک ارب 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا جس کے لیے معاہدہ بدھ کو ہوگا۔میڈںیا رپورٹ کے مطابق معاہدے پر دستخط کی تقریب (آج)بدھ کو اقتصادی امور ڈویژن میں… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ایک ارب 53 کروڑ ڈالر فراہم کریگا

پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کے حق میں قرارداد متفقہ طورپر منظور

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کے حق میں قرارداد متفقہ طورپر منظور

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کےحق میں قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی قرارداد مسلم لیگ ق کی رکن خدیجہ عمر نے پیش کی جس میں اسپیکرپرویز الٰہی نے واحد تبلیغی جماعت سے ’واحد‘ لفظ کی ترمیم کی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کے حق میں قرارداد متفقہ طورپر منظور

وفاقی کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کی منظوری دے دی ،850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

وفاقی کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کی منظوری دے دی ،850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز

اسلام آباد(آن لائن )نئی آٹو پالیسی کی منظوری، چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر، 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز دے دی گئی ہے وفاقی کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ نئی آٹو پالیسی کے تحت 850 سی سی تک… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کی منظوری دے دی ،850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز

پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا اور تاریخ کا دھارا پلٹ گیا ،ریحام خان کا بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر انوکھا طنز

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا اور تاریخ کا دھارا پلٹ گیا ،ریحام خان کا بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر انوکھا طنز

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر انوکھا طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت پر ٹی وی بریکنگ کا جملہ استعمال کیا ہے جس میں لکھا تھا پاکستان نے بھارت… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا اور تاریخ کا دھارا پلٹ گیا ،ریحام خان کا بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر انوکھا طنز