جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کی منظوری دے دی ،850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن )نئی آٹو پالیسی کی منظوری، چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر، 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز دے دی گئی ہے وفاقی کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ نئی آٹو پالیسی کے تحت 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز ہے اور چھوٹی گاڑیوں پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ نئی آٹو پالیسی کے تحت گاڑیوں کا برآمدی ہدف مقرر کرنے اور کار ساز کمپنیوں کو 2026 تک 10 فیصد برآمدات کا ہدف دینے کی تجویز شامل ہے۔ کار ساز کمپنیوں کیلئے آئندہ سال 2 فیصد گاڑیاں برآمد کرنے جبکہ 2024 میں 4 فیصد گاڑیاں جبکہ 2025 میں 7 فیصد گاڑیاں برآمد کرنے کا ہدف دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ گاڑیوں اور اسپیئرپارٹس کی برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کی تجویز دی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…