منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا سے (ن ) لیگ کا صفایا ہو گیا ، یہ پی ٹی آئی کا قلعہ تھا اور رہے گا، شہبازگل

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے (ن ) لیگ کا صفایا ہو گیا ہے، یہ پی ٹی آئی کا قلعہ تھا اور رہے گا۔منگل کو احسن اقبال کے بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ نااہل لیگ کی امیدوں کا مرکز لوکل گورنمنٹ الیکشن ہے، گزشتہ 8 برس سے پی ٹی آئی پختونخوا کی مقبول ترین پارٹی ہے،

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کا خیر پختونخوا سے صفایا ہو گیا، نااہل لیگ صرف پنجاب کے چند حلقوں کی پارٹی ہے، ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ناکامی پر خوش ہونے والے کل ہماری جیت پر آنسو بہاتے ملیں گے،خیبرپختونخوا پی ٹی آئی کا قلعہ تھا اور رہے گا۔وزیر اعظم عمران خان پاکستانی عوام کی واحد امید ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…