جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا اور تاریخ کا دھارا پلٹ گیا ،ریحام خان کا بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر انوکھا طنز

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر انوکھا طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت پر ٹی وی بریکنگ کا جملہ استعمال کیا ہے جس میں لکھا تھا

پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا اور تاریخ کا دھارا پلٹ گیا۔ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت پر ٹی وی بریکنگ کا جملہ استعمال کیا گیا ہے جس میں لکھا تھا کہ پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا اور تاریخ کا دھارا پلٹ گیا۔ہاتھ میں چائے کا کپ پکڑے ریحام نے کہاکہ ٹی از فنٹاسٹِک تاہم اس ٹوئٹ پر ریحام نے لکھا کہ جے یو آئی نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا۔خیال رہے کہ 19 دسمبر کو خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام نے مخالفین کو اپ سیٹ شکست دی ہے۔4 میں سے 3 شہروں کے میئرز کی نشستیں جیت گئے جس میں تحریک انصاف کا گڑھ سمجھے جانے والا صوبائی دارالحکومت پشاور بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…