بلوچستان کے علاقے قلات میں اومی کرون کے 30مشتبہ مریضوں کا انکشاف
قلات (این این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف ہوا ہے۔انچارج کورونا آٰپریشن سیل بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ نمونے تصدیق کیلئے این آئی ایچ ڈی اسلام آباد بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر قلات کو مشتبہ مریضوں کو تلاش کر کے… Continue 23reading بلوچستان کے علاقے قلات میں اومی کرون کے 30مشتبہ مریضوں کا انکشاف