جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

مڈغاسکرمیں ہیلی کاپٹر سمندرمیں گرکرتباہ، وزیربرائے پولیس12 گھنٹے تیرکرساحل پہنچے

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

مڈغاسکرمیں ہیلی کاپٹر سمندرمیں گرکرتباہ، وزیربرائے پولیس12 گھنٹے تیرکرساحل پہنچے

لندن (آن لائن) افریقی ملک مڈغاسکرمیں ہیلی کاپٹرسمندرمیں گرکرتباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹرمیں سواروزیر12 گھنٹے تیرکرساحل پرپہنچے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مڈغاسکرمیں ریسکیومشن کے دوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹرمیں سواروزیر12 پولیس سرگے گیل گھنٹے تیرنے کے بعد ساحل پرپہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ وزیرحادثے کا شکار کشتی کا جائزہ لینے گئے تھے۔سرگے گیل… Continue 23reading مڈغاسکرمیں ہیلی کاپٹر سمندرمیں گرکرتباہ، وزیربرائے پولیس12 گھنٹے تیرکرساحل پہنچے

اسلام آباد انتظامیہ نے ہائکنگ ٹریلز کو2 ہفتوں کیلئے بند کر دیئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد انتظامیہ نے ہائکنگ ٹریلز کو2 ہفتوں کیلئے بند کر دیئے

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ لگنے کا معاملہ پر اسلام آباد انتظامیہ نے ہائکنگ ٹریلز بند کر د ئیے ۔ تمام ہائیکنگ ٹریلز کو دو ہفتوں کے لئے بند کیا گیا ہے ۔ مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ لگنے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔… Continue 23reading اسلام آباد انتظامیہ نے ہائکنگ ٹریلز کو2 ہفتوں کیلئے بند کر دیئے

انشاء اللّٰہ آپ کو کچھ نہیں ہوگا،ایسی حالت میں کھیلنا معجزہ قرار کرکٹرز کی عابد علی کیلئے خصوصی پیغامات

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

انشاء اللّٰہ آپ کو کچھ نہیں ہوگا،ایسی حالت میں کھیلنا معجزہ قرار کرکٹرز کی عابد علی کیلئے خصوصی پیغامات

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری بولر اور سابق بولنگ کوچ وقار یونس سمیت دیگر کرکٹرز نے ہسپتال میں زیر علاج عابد علی کیلئے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔وقار یونس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عابد علی کی ایک تصویر شیئر کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے… Continue 23reading انشاء اللّٰہ آپ کو کچھ نہیں ہوگا،ایسی حالت میں کھیلنا معجزہ قرار کرکٹرز کی عابد علی کیلئے خصوصی پیغامات

میں نے ایک عید جیل میں گذاری،ہم نے ہر جگہ مرہم رکھا پاکستان کو آگے بڑھایا، آصف زرداری

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

میں نے ایک عید جیل میں گذاری،ہم نے ہر جگہ مرہم رکھا پاکستان کو آگے بڑھایا، آصف زرداری

نواب شاہ(این این آئی)سابق صدرمملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں ہر چیز کے ریٹس کیا تھے اب کیا ہیں، یہ بتانے کی ضرورت نہیں، پاکستان میں غربت ہے، لوگوں کے حالات خراب ہیں ،ہمیں الیکشن میں ٹیکنیکل طور پر پھنسا کر اپنے لوگوں… Continue 23reading میں نے ایک عید جیل میں گذاری،ہم نے ہر جگہ مرہم رکھا پاکستان کو آگے بڑھایا، آصف زرداری

بھیک نہ مانگنے پر سات سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو 25سال قید ،42 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

بھیک نہ مانگنے پر سات سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو 25سال قید ،42 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم

لاہور( این این آئی)مقامی عدالت نے بھیک نہ مانگنے پر سات سالہ بیٹی کو قتل کر نے والے باپ کو 25سال قید اور 42 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ایڈیشنل سیشن جج محمد ممتاز نے بھیک نہ مانگنے پر سگے والد کی جانب سے7سالہ بچی کو قتل کرکے کوڑے کے ڈھیر پر پھینکنے سے متعلق… Continue 23reading بھیک نہ مانگنے پر سات سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو 25سال قید ،42 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم

2012ء میں سلمان خان نے کترینہ کیف کا لباس دیکھ کر غصے میں ڈنڈا اٹھا لیا تھا، حیران کن انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

2012ء میں سلمان خان نے کترینہ کیف کا لباس دیکھ کر غصے میں ڈنڈا اٹھا لیا تھا، حیران کن انکشاف

ممبئی (این این آئی)سلمان خان اور کترینہ کیف کے ماضی کے تعلق کے بارے میں تو سب جانتے ہیں لیکن ایک واقعہ ایسا بھی ہے جس سے مداح یقینی طور پر ناواقف ہوں گے۔یہ قصہ 2012 کا ہے جب سلمان خان اور کترینہ کیف اپنی فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ کی عکس بندی میں مصروف تھے،… Continue 23reading 2012ء میں سلمان خان نے کترینہ کیف کا لباس دیکھ کر غصے میں ڈنڈا اٹھا لیا تھا، حیران کن انکشاف

شاہین آفریدی نے محمد رضوان کو بابر اعظم سے بہتر کپتان قرار دیدیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

شاہین آفریدی نے محمد رضوان کو بابر اعظم سے بہتر کپتان قرار دیدیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور لاہورقلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ محمد رضوان، بابراعظم سے زیادہ بہتر کپتان ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ انہوں نے خیبر پختونخواہ کی طرف سے محمد رصوان کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلنا شروع کیا اور وہ انہیں ہی بہترین کپتان… Continue 23reading شاہین آفریدی نے محمد رضوان کو بابر اعظم سے بہتر کپتان قرار دیدیا

محکمہ موسمیات کی ہفتے سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

محکمہ موسمیات کی ہفتے سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ہفتے سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ مغربی ہوائوں کا سلسلہ ہفتے کی شام سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطاب ق مغربی ہوائوں کا سلسلہ ہفتے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ہفتے سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی

گریڈ 18 کا سرکاری افسر لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر پکڑا گیا تو “آئی ایم سوری” کہہ کر دوڑ لگادی، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

گریڈ 18 کا سرکاری افسر لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر پکڑا گیا تو “آئی ایم سوری” کہہ کر دوڑ لگادی، ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں خواتین کو ویڈیو بناکر ہراساں کرنے کے کیس میںویڈیو وائرل ہونے پر اسلام آباد پولیس نے خواتین سے رابطہ کرکے واقعے کی ایف آئی آر درج کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ہراساں کرنے والا رانا اظہر سینیٹ کی قانون سازی برانچ کا گریڈ 18 کا ملازم… Continue 23reading گریڈ 18 کا سرکاری افسر لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر پکڑا گیا تو “آئی ایم سوری” کہہ کر دوڑ لگادی، ویڈیو سامنے آگئی