جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہین آفریدی نے محمد رضوان کو بابر اعظم سے بہتر کپتان قرار دیدیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور لاہورقلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ محمد رضوان، بابراعظم سے زیادہ بہتر کپتان ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ انہوں نے خیبر پختونخواہ کی طرف سے محمد رصوان کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلنا شروع کیا اور وہ انہیں ہی بہترین کپتان قرار دیں گے۔ انہوں نے بابر اعظم کے بارے میں کہا کہ بابراعظم نے قومی ٹیم کی

کپتانی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے تو وہ انہیں دوسرے نمبر پر رکھیں گے تاہم، شاہین شاہ آفریدی نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ بابراعظم بہترین بلے باز ہیں اور ان کی کپتانی میں قومی ٹیم ترقی کررہی ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے کہاکہ بابراعظم نے بطور قومی ٹیم کے کپتان بہت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ہم ان کی قیادت میں بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…