کھلاڑیوں کو خود پراعتبار نہیں، لڑکوں کو موقع ملا جوئے سے پیسے بنائے، جاوید میانداد کا انکشاف
حیدرآباد(این این آئی)پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹر و کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ ہمارے دو رمیں کرکٹ میں سٹہ بازی نہیں تھی اب ہمارے نوجوان کھلاڑی اس طرف لگ گئے ہیں وہ سوچتے ہیں کہ جو کمانا ہے ابھی کمالو آگے پتہ نہیں کیا ہو، پہلے آنے و الی ٹیموں کے… Continue 23reading کھلاڑیوں کو خود پراعتبار نہیں، لڑکوں کو موقع ملا جوئے سے پیسے بنائے، جاوید میانداد کا انکشاف