ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

کون کہتا ہے ملک میں کرپشن نہیں ہے؟ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

کون کہتا ہے ملک میں کرپشن نہیں ہے؟ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈٰسک)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ کون کہتا ہے ملک میں اس وقت کرپشن نہیں ہے؟ آپ عوام کو ایک یا دو بار دھوکا دے سکتے ہیں تیسری بار لوگ آپ کو مسترد کردیں گے۔نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو… Continue 23reading کون کہتا ہے ملک میں کرپشن نہیں ہے؟ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت اور نیب کو چیلنج دے دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت اور نیب کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں اب نہ بجلی ہے نہ گیس ہے ،توانائی کے شعبے میں کرپشن ہی کرپشن ہے ،ملک میں ہر چیز بند ہو رہی ہے، آئل ریفائنری بند ہو چکی ہے ،چیئرمین نیب خاموش بیٹھا ہوا ہے ، چیئر مین نیب کا… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت اور نیب کو چیلنج دے دیا

تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی، امریکی، یورپی و ایشیائی اسٹاک مارکیٹس گرگئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی، امریکی، یورپی و ایشیائی اسٹاک مارکیٹس گرگئیں

لندن (اے ایف پی)کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کا عالمی معیشت پر حملہ جاری ،تیل کی عالمی قیمتیں مزید کم، امریکی ، یورپی و ایشیائی اسٹاک مارکیٹس بھی گرگئیں، برینٹ کروڈ 5.1فیصد کم ہوکر69.81ڈالرز ،ویسٹ ٹیکساس 6.1فیصد کم ہوکر66.52ڈالرزفی بیرل پر آگیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق ڈیلرز کاکہناہےکہ تیزی سے پھیلنے والے اومی کرون… Continue 23reading تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی، امریکی، یورپی و ایشیائی اسٹاک مارکیٹس گرگئیں

حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) حج کے خواہش مند وں کیلئے اچھی خبر ہے کہ دو سال کے وقفے کے بعد 2022میں حج کے لئے اجازت ملنے کے روشن امکانات پیداہوگئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق 2019کے حج آپریشن کے بعد کرونا وائرس کی وجہ سے 2020اور2021میں حج… Continue 23reading حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے

اسلام آباد ( آن لائن )ماہر امراض خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر طاہر شمسی گزشتہ چند دن سے نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمبرج کا شکار ہونے کے بعد ہسپتال میں داخل تھے۔صدر مملکت عارف علوی نے… Continue 23reading ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے

پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)سی می وی 4 کیبل کٹ جانے کے سبب ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ 1 ٹیرا بائٹ تک کم ہوگئی۔ٹیلی کام ذرائع کے مطابق پاکستان اور افریقہ کے درمیان انٹرنیٹ کیبل کی سروس معطل ہوئی ہے، متاثرہ سی می وی 4 انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام جنوری میں مکمل ہوگا۔ذرائع ٹیلی… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کو نجی ٹی وی چینل نے بڑے عہدے سے نواز دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

سابق کپتان شاہد آفریدی کو نجی ٹی وی چینل نے بڑے عہدے سے نواز دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کو نجی ٹی وی چینل نے بڑے عہدے سے نواز دیا ، شاہد آفریدی کو معروف چینل سماء نیوز نے ڈائریکٹر اسپورٹس کاعہدہ دیا ہے۔ اس طرح اب شاہد خان آفریدی سما ٹی وی کا حصہ بن گئے ہیں۔ اس حوالے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading سابق کپتان شاہد آفریدی کو نجی ٹی وی چینل نے بڑے عہدے سے نواز دیا

ملالہ یوسف زئی کا پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے طالبان پر تنقید

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

ملالہ یوسف زئی کا پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے طالبان پر تنقید

لندن (این این آئی)عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ایک مرتبہ پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے طالبان پر برس پڑیں ملالہ یوسف زئی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف جدوجہد میں اپنی جان… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی کا پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے طالبان پر تنقید

گونگا بہرا پاکستانی نوجوان 7 سال بعد بھارتی جیل سے رہا، پاکستان پہنچ گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

گونگا بہرا پاکستانی نوجوان 7 سال بعد بھارتی جیل سے رہا، پاکستان پہنچ گیا

لاہور(این این آئی) پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے گونگا، بہرا نوجوان سات سال بعد بھارت سے واپس پاکستان پہنچ گیا ،پاکستان نے خیرسگالی کے طور پر تین بھارتی شہریوں کو واہگہ بارڈرپر بھارتی حکام کے حوالے کردیا۔پاکستان ہائی کمیشن نیو دہلی کے ترجمان نے بتایا کہ وسیم تنویر نامی نوجوان کو 18 دسمبر کو… Continue 23reading گونگا بہرا پاکستانی نوجوان 7 سال بعد بھارتی جیل سے رہا، پاکستان پہنچ گیا