ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کون کہتا ہے ملک میں کرپشن نہیں ہے؟ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے

datetime 21  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈٰسک)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ کون کہتا ہے ملک میں اس وقت کرپشن نہیں ہے؟ آپ عوام کو ایک یا دو بار دھوکا دے سکتے ہیں تیسری بار

لوگ آپ کو مسترد کردیں گے۔نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نور عالم خان کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کوئی صاف بات نہیں کرتا، سب ڈرتے ہیں کیونکہ کوئی نہ کوئی چیز پیچھے لگادی جاتی ہے۔نور عالم خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنے دائیں بائیں موجود لوگوں کو دیکھنا چاہیے، آنکھیں بند کریں گے تو کام نہیں چلے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل ڈپٹی اسپیکر کے پی کے اسمبلی محمود جان نے الزام عائد کیا تھا کہ ایم این اے نور عالم نے کھلے عام جے یو آئی اور ایم پی اے ارباب وسیم حیات نے آزاد امیدوار کو سپورٹ کیا، جن کو بلے نے عزت دی، وہ چند روپوں اور مقاصد کیلئے بِک گئے۔ نور عالم اور ارباب وسیم حیات نے ڈپٹی اسپیکر کے پی کے اسمبلی محمود جان کے الزامات مسترد کردیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…