کون کہتا ہے ملک میں کرپشن نہیں ہے؟ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈٰسک)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ کون کہتا ہے ملک میں اس وقت کرپشن نہیں ہے؟ آپ عوام کو ایک یا دو بار دھوکا دے سکتے ہیں تیسری بار لوگ آپ کو مسترد کردیں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو… Continue 23reading کون کہتا ہے ملک میں کرپشن نہیں ہے؟ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے