بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق کپتان شاہد آفریدی کو نجی ٹی وی چینل نے بڑے عہدے سے نواز دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کو نجی ٹی وی چینل نے بڑے عہدے سے نواز دیا ، شاہد آفریدی کو معروف چینل سماء نیوز نے ڈائریکٹر اسپورٹس کاعہدہ دیا ہے۔ اس طرح اب شاہد خان آفریدی سما ٹی وی کا حصہ بن گئے ہیں۔ اس حوالے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ میں ایک ایسے

پلیٹ فارم پر اپنی موجودگی کو خوش قسمتی سمجھتا ہوں جہاں سے میں ملک کے مستقبل کے ہیروز کو آگے لا سکتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف کرکٹ تک ہی ٹیلینٹ محدود نہیں ہے بلکہ مختلف کھیلوں کے اتھلیٹس بھی ملک میں موجود ہیں جنہیں ضروری سپورٹ دی جائے تو وہ ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…