ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

فواد چوہدری آپ کی پیدائش ہوئی تھی یانہیں جمعیت علمائے اسلام کی اسی صوبے میں حکومت تھی ، حافظ حمد اللہ نے بڑا بیان جاری کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کو انتہائ� پسند تنظیم کہنے کے فواد چوہدری کے بیان پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے ردعمل دیتے ہوے کہا ہے کہ فواد چوہدری آپ کی پیدائش ہوئی تھی یانہیں جمعیت علمائے اسلام کی اسی صوبے میں حکومت تھی ۔ جس کا وزیر اعلی مفتی محمود جیسے جمہوری شخصیت تھے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا وہ مفتی محمود جس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ

پاکستان کو 1973ئ� کامتفقہ آئین دیا ۔ جس آئین پر مفتی محمود کا دستخط ہے اس کے تحت تمہارے عمران خان وزیراعظم بن کے بیٹھے ہیں ۔ انہوں نے کہا آئین بنانے والی جمعیت کو انتہائ�ƒسند کہنے والے خود انتہائ� پسند اور شدت پسند ھے۔ انہوں نے کہا فواد چوھدری تم اور عمران خان نے جس تنظیم کو کالعدم ،دہشت گرد ،انڈین،فن ڈیڈ قراردیاتھا۔ اسی تنظیم کو بحال کرکے پھولوں کی گلدستے عمران خان کے حکم پر پیش کئے جارہے ہیں ۔ انہوں نے کہا جمعیت کی قیادت مولانا فضل الرحمن آئین،پارلیمنٹ اور جمہوریت کی جنگ لڑتے لڑتے تین خودکش حملوں کا نشانہ بنے ۔ جس میں جمعیت کے سینکڑوں کارکن شھید ھوئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کیادوہزار چودہ دھرنے کے دوران پارلیمنٹ پر حملہ ، پی ٹی وی سنٹر پر حملہ ،پولیس سٹیشن ،پولیس آفسر ،پرحملہ،سول نافرمانی کا اعلان ہے ۔ ھنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانے کا اعلان ،بجلی،گیس بل جلانا ،کیا ان جرائم کا ارتکاب انتہائ� پسندی شدت پسندی،دھشت گردی ،اور ریاست سے بغاوت نہیں ہے؟۔ اس کے علاوہ جمعیت ایم ایم اے کا حصہ ہوتے ہوے ہوئے دوہزاردو سے دووہزارآٹھ تک ،کے پی ،میں حکومتکی ۔ انہوں نے کہا کے پی کے میں شرمناک اور عبرتناک شکست کو چھپانے کیلئے جمعیت پر تنقید کرنے سے زائل نہیں کرسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…