جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)صوبائی حکومت نے 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابقسندھ حکومت نے صوبے میں27 دسمبر کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیاہے،عام تعطیل کے باعث 27 دسمبرکو تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتربند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…