ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

”جس طرح اللہ نے میری شکل میں نوازشریف کو اچھا داماد دیا ہے اسی طرح سب کی بیٹیوں ۔۔۔“ کیپٹن (ر) صفدر کے صحافیوں کے سوالات پر دلچسپ جوابات

datetime 22  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن صفدر کے صحافیوں کے سوالات کے دلچسپ جوابات ۔تفصیلات کے مطابق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جنید کی شادی میں گانا گا تا تو ہوسکتا ہے سارا مزہ خراب ہوجاتا، 30 سال سے اپنی شادی کے گیت گا رہا ہوں، اگلے تین سال بیٹے کی شادی کے گیت سناؤں گا۔انہوں

نے جنید کے سیاست میں آنے کے بارے میں کہا کہ جس طرح وکیل کا بیٹا وکیل، ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر ہوتا ہے ویسے ہی وہ سیاست دان کا بیٹا ہے اور سیاست میں ضرور آئے گا۔صحافی نے سوال کیا کہ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ جنید کے والد کچھ نہیں کرتے، والدہ کی کوئی پراپرٹی نہیں تو شادی پر یہ سارے اخراجات کیسے ہوئے؟کیپٹن صفدر نے جواب دیا کہ میں ہزار دفعہ کہہ چکا ہوں کہ ہم صوفیا کی اولاد ہیں، پیر و فقیروں کی اولاد ہیں، ہمارے گھر روز ایسا لنگر ہوتا ہے۔کیپٹن صفدر نے عائشہ سیف کو تحفہ دیے جانے والے سوال پر کہا کہ میں نے بہو کو تندرستی اور صحت کی دعائیں دی ہیں اور کہا جیسے اللہ نے میرے بیٹے کو ایک اچھی بیوی دی ہے ویسے ہی سب کو دے اور اللہ سب کی بیٹیوں کو بھی اچھے داماد دے جس طرح اللہ نے میری شکل میں نواز شریف کو دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…