جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بارشیں ہی بارشیں اور سردی کی شدید لہر آنے کو تیار ٗ محکمہ موسمیات نے خون جما دینے والی پیشگوئی کردی

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں 26 سے 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے جس کے بعد 28 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے آنے والی ہوائیں بارشیں برسانے کا باعث بنیں گی۔شہر میں 28 دسمبر کے بعد کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری متوقع ہے جبکہ دن کے اوقات میں پارہ 22 سے 24ڈگری سینٹی گریڈ تک

جا سکتا ہے۔بدھ کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا تھا کہ شمال اور شمال مشرقی ہوائوں کے باعث کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ دسمبر کے آخر تک شدید سردی کی لہر کے امکانات ہیں اور ایک مغربی لہر بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا باعث بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…