جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اب کرونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے طلبا ء کو بورڈ امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)تعلیمی بورڈز کے امتحانات کے دوران امیدواروں کے لئے کورونا ویکسی نیشن کرانا لازمی قرار دے دیا گیا،کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے طلبا ء کو بورڈ امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی نئی لہر کے وار سے بچا ئوکے لئے طلباء کے لئے ویکسی نیشن کرانالازمی قرار دیا گیا ہے،تعلیمی بورڈز کی جانب سے فیصلہ کیاگیا کہ

کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے طلبا ء کو بورڈ امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ نہم ،دہم اور انٹر کا امتحان دینے کے لئے ویکسی نیشن کرانا لازمی ہوگا۔ویکسی نیشن کا ثبوت نہ ہونے پر طلبا ء کو امتحانی سنٹر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،امتحان دینے کے لئے طلبا ء کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ہمراہ لانا لازمی ہوگا۔میٹرک اور انٹر کے امتحانات آئندہ سال مئی جون 2022 میں منعقد ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…