وفاقی حکومت نے 2022ئ میں عام تعطیلات، اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے 2022ئ میں عام تعطیلات، اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2022ئ میں 35 عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں ہونگی، 15 عام تعطیلات، 20 اختیاری چھٹیاں ہونگی، 5 فروری 2022 کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی۔… Continue 23reading وفاقی حکومت نے 2022ئ میں عام تعطیلات، اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا