جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصل آباد، کورونا ویکسی نیشن کے ریکارڈ میں بوگس اورجعلی انٹریاں کرنے کا انکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2021 |

فیصل آباد(این این آئی)محکمہ صحت کے عملہ کی جانب سے کورونا ویکسی نیشن کے ریکارڈ میں بوگس اورجعلی انٹریاں کرنے کا انکشاف‘ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز پنجاب نے صوبہ بھر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے سربراہان سے رپورٹ طلب کر لی۔ڈی ایچ ایس پنجاب کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلہ میں صوبہ بھر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے سی ای اوز کو کہاگیا ہے کہ صوبہ بھر میں

شہریوں کو کورونا کی پہلی اوردوسری خوراک لگوانے جس کے ٹارگٹ پورے نہ ہونے پر محکمہ صحت کے عملہ کی طرف سے نیشنل ایمونائزیشن مینجمنٹ سسٹم (NIMS)میں بوگس اورجعلی انٹریاں کرنا پائی گئی ہیں تاکہ حکومت کی طرف سے جاری ہونے والے ٹارگٹ کو مکمل دکھانے کیلئے کاغذی کارروائیاں کی جا رہی ہیں اورمشاہدہ میں آیا کہ عملہ کی طرف سے محکمانہ کوڈدیگر افراد کو فراہم کئے گئے ہیں جو کہ این آئی ایم ایس میں اندراج کررہے ہیں جس کی وجہ سے حکومت کی کارروائی پرسوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں جس پر انہوں نے ڈسٹرکٹ منیجرز ‘سی ای او ہیلتھ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز‘ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو جانچ پڑتال کریں کہ عملہ کا ویکسی نیشن سٹاف کو بوگس اور جعلی انٹریز کرنے سے منع کریں تاہم اگرکسی بھی اضلاع میں کورونا ویکسین کی بوگس انٹریز کی اطلاعات موصول ہوئیں تو اس کے سربراہان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…