جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنمامیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں اوروہ ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں۔،نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوتے تو کون ہوگا اس کا فیصلہ بھی وہی کریں گے، شہباز شریف پارٹی صدر ہیں وہ وزیراعظم… Continue 23reading نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

عدالت نے نجی اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

عدالت نے نجی اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا نے نجی اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا۔ پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نجی اسکول داخلہ اور سالانہ فیس نہیں لیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے… Continue 23reading عدالت نے نجی اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا

نوجوان نے والد کو کندھوں پراٹھا کرمسجد نبویؐ کی زیارت کا شرف حاصل کر لیا ، ویڈوائرل

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

نوجوان نے والد کو کندھوں پراٹھا کرمسجد نبویؐ کی زیارت کا شرف حاصل کر لیا ، ویڈوائرل

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان کو مسجد نبویﷺ میں اپنے والد کو کندھوں پر اٹھا کر مسجد نبویﷺ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے… Continue 23reading نوجوان نے والد کو کندھوں پراٹھا کرمسجد نبویؐ کی زیارت کا شرف حاصل کر لیا ، ویڈوائرل

میں اللہ تعالیٰ سے ہر وقت دعا کرتی ہوں مجھے اور ہدایت چاہیے ‘ وینا ملک

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

میں اللہ تعالیٰ سے ہر وقت دعا کرتی ہوں مجھے اور ہدایت چاہیے ‘ وینا ملک

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ومیزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ زندگی میں سیکھنے کاعمل ہر وقت جاری رہتا ہے،میں نے 2013ء کے بعد یہ طے کیا تھا جب تک مجھے کسی پراجیکٹ میں واضح مارجن کاکردارنہیں ملے گا میں کام نہیںکروں گی ،میں اللہ تعالیٰ سے ہر وقت دعا کرتی ہوں مجھے اور… Continue 23reading میں اللہ تعالیٰ سے ہر وقت دعا کرتی ہوں مجھے اور ہدایت چاہیے ‘ وینا ملک

امریکہ کا افغان عوام کی مدد کیلئے پابندیاں ختم کرنیکا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

امریکہ کا افغان عوام کی مدد کیلئے پابندیاں ختم کرنیکا اعلان

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی حکومت نے افغا نی عوام کے لیے امداد کے لئے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ افغانستان کے لیے کچھ انسانی امداد پر پابندیاں ختم کر رہا ہے، انسانی امداد پر پابندیوں میں نرمی ملک میں شدید اقتصادی… Continue 23reading امریکہ کا افغان عوام کی مدد کیلئے پابندیاں ختم کرنیکا اعلان

نیب نے ہمارے خاندان کے کسی فرد کو نہیں چھوڑا، لیکن قدم ڈگمگائے نہیں، نوازشریف

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

نیب نے ہمارے خاندان کے کسی فرد کو نہیں چھوڑا، لیکن قدم ڈگمگائے نہیں، نوازشریف

لاہور(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب نے ہمارے خاندان کے کسی فرد کو نہیں چھوڑا، لیکن اللہ کے کرم سے قدم ڈگمگائے نہیں، ہم ووٹ کو عزت دو کے نعرے پر گامزن رہے، تین بار قوم نے ہمیں مینڈیٹ دیا، پاکستان… Continue 23reading نیب نے ہمارے خاندان کے کسی فرد کو نہیں چھوڑا، لیکن قدم ڈگمگائے نہیں، نوازشریف

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کردی ہیں، عدالت جانا ہوتا ہے تو وہیل چیئر منگوا لیتے ہیں، فواد چوہدری

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کردی ہیں، عدالت جانا ہوتا ہے تو وہیل چیئر منگوا لیتے ہیں، فواد چوہدری

لاہو( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کردی ہیں،جب آپ کو عدالت جانا ہوتا ہے تو وہیل چیئر منگوا لیتے ہیں، جب ضمانت ملتی ہے سانس لیتے ہیں تو قد سے زیادہ بڑی بھڑکیں مارنے لگتے ہیں،سندھ… Continue 23reading آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کردی ہیں، عدالت جانا ہوتا ہے تو وہیل چیئر منگوا لیتے ہیں، فواد چوہدری

کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ اللہ تعالی اتنے سعادت بھرے لمحات میرے نصیب میں لکھے گا،بھارتی ادارکارہ ثنا خان

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ اللہ تعالی اتنے سعادت بھرے لمحات میرے نصیب میں لکھے گا،بھارتی ادارکارہ ثنا خان

مکہ مکرمہ (این این آئی )سابقہ اداکارہ ثنا خان ان دنوں اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔گزشتہ روز ثنا خان نے دل موہ لینے والی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ کسوہ یعنی غلافِ کعبہ پر سونے کی تار سے کڑھائی کرتی دکھائی… Continue 23reading کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ اللہ تعالی اتنے سعادت بھرے لمحات میرے نصیب میں لکھے گا،بھارتی ادارکارہ ثنا خان

صدر آصف علی زرداری نے پرویز مشرف کو مکھی کی طرح اقتدار سے نکالا ،عمران خان ایک ٹھوکر کی مار ہیں ،شازیہ مری

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

صدر آصف علی زرداری نے پرویز مشرف کو مکھی کی طرح اقتدار سے نکالا ،عمران خان ایک ٹھوکر کی مار ہیں ،شازیہ مری

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہ اہے کہ صدر آصف علی زرداری نے پرویز مشرف کو مکھی کی طرح اقتدار سے نکالا ،عمران خان ایک ٹھوکر کی مار ہیں۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ فواد چودھری اور شہباز گل کی حیثیت بنی گالا کے شیرو سے بھی کم… Continue 23reading صدر آصف علی زرداری نے پرویز مشرف کو مکھی کی طرح اقتدار سے نکالا ،عمران خان ایک ٹھوکر کی مار ہیں ،شازیہ مری