بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

صدر آصف علی زرداری نے پرویز مشرف کو مکھی کی طرح اقتدار سے نکالا ،عمران خان ایک ٹھوکر کی مار ہیں ،شازیہ مری

datetime 23  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہ اہے کہ صدر آصف علی زرداری نے پرویز مشرف کو مکھی کی طرح اقتدار سے نکالا ،عمران خان ایک ٹھوکر کی مار ہیں۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ فواد چودھری اور شہباز گل کی حیثیت بنی گالا کے شیرو سے بھی کم ہے، پی ٹی آئی ختم ہو چکی عمران خان کا اقتدار ڈوب رہا ہے ۔ شازیہ مری نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے ترجمان کینام پر جوکر پالے ہیں، قائداعظم یونیورسٹی سے ہراسمنٹ کرنے کی وجہ سے نکالا گیا شخص پی ٹی آئی کا ماما بنا ہوا ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ پی ٹی آئی ہر بائی الیکشن ہارنے کے بعد اب کے پی کے بلدیاتی الیکشن بھی ہار گئی، حکومتی ترجمان خوفناک شکست کے بعد اپنا دماغی توازن بھی کھو بیٹھے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…