اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ اللہ تعالی اتنے سعادت بھرے لمحات میرے نصیب میں لکھے گا،بھارتی ادارکارہ ثنا خان

datetime 23  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی )سابقہ اداکارہ ثنا خان ان دنوں اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔گزشتہ روز ثنا خان نے

دل موہ لینے والی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ کسوہ یعنی غلافِ کعبہ پر سونے کی تار سے کڑھائی کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ثنا خان کی خوشی اس موقع پر ان کے چہرے سے عیاں تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں پر مسرت لہجے میں لکھا کہ میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ اللہ تعالی اتنے سعادت بھرے لمحات میرے نصیب میں لکھے گا، اللہ بہت مہربان ہے۔ثنا خان نے مزید کہا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں کسوہ کو ایسے ہاتھ لگاں گی اور اس کی سلائی کروں گی۔ان کی پوسٹ پر مداح بھی بے حد خوش دکھائی دیے اور ثنا اور ان کے شوہر کو آئندہ زندگی کے لیے بے حد دعائیں دیں۔واضح رہے کہ ثنا خان نے گزشتہ سال بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے مفتی انس سے شادی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…