ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا
لاہور/ اسلام آباد /کراچی (این این آئی) بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کا 145واں یوم پیدائش 25دسمبر بروزہفتہ کو انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سے ہوگا جس… Continue 23reading ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا