جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

2021ء میں ریٹرن فائل کرنیوالے ہزاروں افراد کو 2016ء کی ریٹرن فائل کرنے کے نوٹسز جاری

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

2021ء میں ریٹرن فائل کرنیوالے ہزاروں افراد کو 2016ء کی ریٹرن فائل کرنے کے نوٹسز جاری

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے 2021میں ریٹرن فائل کرنے والے ہزاروں افراد کو 2016ء کی ریٹرن فائل کرنے کے نوٹسز جاری کر دئیے ، ایف بی آر نے ان لوگوںکو بھی نوٹسز جاری کر دئیے ہیں جن کے 2016ء میں شناختی کارڈ بھی نہیں بنے تھے۔ جبکہ لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ… Continue 23reading 2021ء میں ریٹرن فائل کرنیوالے ہزاروں افراد کو 2016ء کی ریٹرن فائل کرنے کے نوٹسز جاری

عالمی بینک پاکستان کو 19 کروڑ ڈالر قرض دے گا، معاہدہ طے پاگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

عالمی بینک پاکستان کو 19 کروڑ ڈالر قرض دے گا، معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک بجلی کی تقسیم کاری میں بہتری کے لیے پاکستان کو ساڑھے 19 کروڑ ڈالر مالیت کا قرضہ فراہم کرے گا، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک نے بجلی کی تقسیم کاری میں بہتری کے لیے ساڑھے 19… Continue 23reading عالمی بینک پاکستان کو 19 کروڑ ڈالر قرض دے گا، معاہدہ طے پاگیا

گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز

اسلام آباد(این این آئی)گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز دی گئی ہے، تجویز ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر… Continue 23reading گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور رانا شمیم کو طلب کر لیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور رانا شمیم کو طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس 29 دسمبر کو طلب کرلیا گیا، اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو بلایا گیا ہے۔قائمہ کمیٹی نے رانا شمیم کے حلف نامے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا فیصلہ… Continue 23reading قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور رانا شمیم کو طلب کر لیا

کورونا کا بدترین حصہ آنے والا ہے، بل گیٹس کی وارننگ

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

کورونا کا بدترین حصہ آنے والا ہے، بل گیٹس کی وارننگ

نیویارک (این این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کا بدترین حصہ آنے والا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اومائیکرون بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور بہت جلد دنیا کے تمام ممالک اس کی لپیٹ میں آ جائیں گے۔دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک… Continue 23reading کورونا کا بدترین حصہ آنے والا ہے، بل گیٹس کی وارننگ

4 ماہ کے دوران حکومت نے 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لے لیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

4 ماہ کے دوران حکومت نے 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لے لیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض حاصل کیا۔اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت نے رواں مالی سال 2021-22ء کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لیا، ان میں کمرشل بینکوں سے… Continue 23reading 4 ماہ کے دوران حکومت نے 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لے لیا

نوازشریف پیچھے جائیں گے فیملی کا نیا شخص لانچ کیا جا رہا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

نوازشریف پیچھے جائیں گے فیملی کا نیا شخص لانچ کیا جا رہا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف اب پیچھے چلے جائیں گے اور فیملی کا نیا شخص لانچ کیا جا رہا ہے۔ایک انٹرویومیں شہبازگل نے کہا کہ شریف فیملی میں سے ایک نیا شخص لانچ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پتہ نہیں مریم نواز کے… Continue 23reading نوازشریف پیچھے جائیں گے فیملی کا نیا شخص لانچ کیا جا رہا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کے خلاف مقدمہ درج

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کے خلاف مقدمہ درج

نوشہرہ(این این آئی)نوشہرہ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر ہوائی فائرنگ کرنے پر پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسحاق خٹک نے تحصیل چیئرمین منتخب ہونے پر ساتھیوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کی تھی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھی ہوائی فائرنگ کی گئی۔ میڈیا پر خبر نشر ہونے… Continue 23reading پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کے خلاف مقدمہ درج

پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے سرگرم، ن لیگ سے رابطے

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے سرگرم، ن لیگ سے رابطے

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ایوان میں اپوزیشن کو متحد کرنے کے لئے پھر سرگرم ہوگئی ہے، پیپلز پارٹی کی اعلی سطحی قیادت نے مسلم لیگ (ن) سے رابطے کیے ہیں۔ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق ایوان بالا اور ایوان زیریں میں یکے بعد دیگرے تحریک عدم اعتماد لانے کی تجاویز دیدیں، اپوزیشن لیڈر میاں… Continue 23reading پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے سرگرم، ن لیگ سے رابطے