اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

امریکہ میں فوجی بغاوت کا خدشہ، 3 ریٹائرڈ جرنیلوں کا تہلکہ خیز دعوی

datetime 23  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ میں ایک اور فوجی بغاوت کا خدشہ سامنے آگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کے 3 ریٹائرڈ جرنیلوں نے فوجی بغاوت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 2024 کے انتخابی نتائج کو فوج کے بعض ذمہ داران نے قبول نہیں کیا

جو ٹرمپ جیسے شخصیت کو پسند کرتے ہیں تو امریکہ میں خانہ جنگی شروع ہو سکتی ہے۔امریکہ کے سابق آرمی میجر جنرل پال ایڈن، سابق بریگیڈیئر جنرل اسٹیون اینڈرسن اور سابق آرمی میجر جنرل انتونیو ٹیگوبا نے کیا۔ ان ریٹائرڈ جرنیلوں نے کہا کہ اگر 2024 کے انتخابات کے بعد بغاوت کی ایک اور کوشش کی گئی تو امریکہ کی تقسیم فوج ایک نئی خانہ جنگی کو ہوا دے سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 6 جنوری کے حملوں میں بھی 10 میں سے ایک سے زائد افراد کا فوجی سروس ریکارڈ پایا گیا تھا۔جرنیلوں نے کہا کہ جیسے جیسے ہم امریکی دارالحکومت میں بغاوت کی پہلی برسی کے قریب پہنچ رہے ہیں، 2024 کے صدارتی انتخابات کے بعد اور ہماری فوج کے اندر مہلک انتشار کے امکانات کے بارے میں ہماری فکر مندی بڑھتی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگلی بار بغاوت کے کامیاب ہونے کے بارے میں سوچ کر ہم اپنی ہڈیوں میں سنسناہٹ محسوس کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…