جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، ساتھی نگرانی کرتے رہے ، ایف آئی آر میں افسوسناک انکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی) بہاولنگر میں شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، ساتھی نگرانی کرتے رہے ، ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔بہاولنگر کے نواحی علاقے میں شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، پولیس کے مطابق ایک ملزم نے خاتون سے زیادتی کی اور دو مسلح ساتھی نگرانی کرتے رہے۔ذرائع کے مطابق متاثرہ

خاتون کی رپورٹ پر تھانہ مدرسہ میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے اور خاتون کو طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے محلے احمد شاہ میں دو مسلح افراد نے ڈکیتی مزاحمت پر اہل خانہ کو تشدد اور شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…