جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرگودھا ریجن سے ایک اور سپوت وطن پر قربان ہو گیا پورے فوجی اعزاز کیساتھ اس کی تدفین کے انتظامات

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن سے ایک اور سپوت وطن پر قربان ہو گیا جس کا خسد خاکی اس کے آبائی گاؤں لاکر پورے فوجی اعزاز کے ساتھ اس کی تدفین کے انتظامات کر لئے گئے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ خوشاب کے گاؤں محب پور کا 27 سالہ منظرعباس پاک آرمی میں لانس نائیک ملازم اوربلوچستان کیچ

میں اپنی خدمات سرانجام دیرھاتھا کہ گزشتہ روزدہشت گردوں نیسیکورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پرحملہ کیا تو سیکورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 27 سالہ منظرعباس جام شہادت نوش کرگیا۔جس کا جسدخاکی اس کے آبائی گاؤں محب پور لاکر اس کی پورے فوجی اعزازکیساتھ تدفین کے انتظامات مکمل کر لئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…