جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ، مہنگائی کا پارہ 19اعشاریہ 83 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن ) ایک ہفتے کے دوران بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، رواں ہفتے مہنگائی کا پارہ 19اعشاریہ 83 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے

مطابق ماہانہ 17ہزار تک کمانے والوں کیلئے مہنگائی ریکارڈ22فیصد کے قریب پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40فیصد کا اضافہ ہوگیا، رواں ہفتے کیدوران 23اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رواں ہفتے کے دوران ٹماٹر، ایل پی جی، لکڑی مہنگی ہوئی، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 118روپے3 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ایل پی جی کے گھریلوسلنڈرکی قیمت 2355سی بڑھ کر 2463ہوگئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹرفی کلو 5روپے42پیسے مہنگے ہوگئے، چینی کی فی کلو قیمت میں 1روپے 32 پیسے کا اضافہ اور انڈوں کی فی درجن قیمت میں 5روپے 3 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اس کے علاوہ رواں ہفتے دال ماش کی فی کلو قیمت میں 3روپے47 پیسے، لکڑی کی فی من قیمت میں 3روپے 43پیسے کااضافہ ہوا جبکہ صرف 5اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ایک ہفتے کے دوران آلو 2روپے 5پیسیفی کلو سستے ہوئے، پیاز گڑ اورآٹے کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی جبکہ چاول ،کوکنگ آئل سمیت 23اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…