جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ،اپوزیشن اور حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ ،اپوزیشن اور حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کی دونوں رہنماوں میں ملاقات پارلیمنٹ ہاوس میں ہوئی ،دونوں رہنماکے درمیان پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر پیش رفت ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں میں ممبران کی تقرری پر معاملات طے پاگئے، کوٹہ سسٹم کی بجائے غیر جانبدار ممبران سامنے لانے پر اتفاق کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق تجویز کردہ ناموں پر مزید مشاورت کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔ دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا کہ ایسے نام سامنے لائے جائیں جو غیر جانبدار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…