جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

فضا، شزا جڑواں بہنوں کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ بھی بول پڑیں

datetime 4  فروری‬‮  2022

فضا، شزا جڑواں بہنوں کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ بھی بول پڑیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )’شِزا اور فضا‘ کے کردار ادا کرنے والی اداکارہ کرن تعبیر نےوائرل کلپس پر خاموشی توڑ دی ۔ اداکارہ کرن تعبیر نے کہا انسٹا گرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں لکھا کہ ’’ زیادہ ضروری ہے کہ ہم ان مسائل پر بات کریں جن پر آواز اٹھنی چاہیے… Continue 23reading فضا، شزا جڑواں بہنوں کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ بھی بول پڑیں

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 4  فروری‬‮  2022

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ٹارگٹ دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور زلمی کی جانب سے اننگز کا آغاز حضرت اللہ زازئی اور کامران اکمل نے کیا۔ حضرت اللہ زازئی نے 27 گیندوں پر 41 رنز بنائے اور وہ عمید آصف کی گیند پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ… Continue 23reading پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ٹارگٹ دے دیا

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1 ارب5 کروڑ 30لاکھ کی قسط موصول

datetime 4  فروری‬‮  2022

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1 ارب5 کروڑ 30لاکھ کی قسط موصول

کراچی (این این آئی)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب ڈالرز سے زائد کی قسط موصول ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے ایک ارب 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی قسط موصول ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے چھٹی قسط موصول ہوئی ہے اور… Continue 23reading پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1 ارب5 کروڑ 30لاکھ کی قسط موصول

ایک ڈالر جمع کراؤ اور انعام پاؤ، اسٹیٹ بینک کی نئی اسکیم

datetime 4  فروری‬‮  2022

ایک ڈالر جمع کراؤ اور انعام پاؤ، اسٹیٹ بینک کی نئی اسکیم

لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے نئی اسکیم متعارف کروادی جس کے تحت منی چینجرز جتنے ڈالرز بینک میں جمع کروائیں گے اتنے ہی روپے انعام حاصل کریں گی۔مرکزی بینک کے مطابق اس اسکیم کے تحت ایکسچینج کمپنیوں کو موصول ہونے والی 100 فیصد ترسیلات زر انٹربینک مارکیٹ میں شامل کرنی ہوں گی اور ہر شامل… Continue 23reading ایک ڈالر جمع کراؤ اور انعام پاؤ، اسٹیٹ بینک کی نئی اسکیم

آل پاکستان انجمن تاجران کاحکومت کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

datetime 4  فروری‬‮  2022

آل پاکستان انجمن تاجران کاحکومت کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران (نعیم میر گروپ)نے حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔صدر انجمن تاجران اورریگا سنٹر کامران سلیم اور جنرل سیکرٹری کی جانب سے گلبرگ گورومانگٹ روڈ پر مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading آل پاکستان انجمن تاجران کاحکومت کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

نشے میں دھت ڈرامہ دیکھنے آئے شخص کی فائرنگ ،اسٹیج ڈانسر جاں بحق ہو گیا

datetime 4  فروری‬‮  2022

نشے میں دھت ڈرامہ دیکھنے آئے شخص کی فائرنگ ،اسٹیج ڈانسر جاں بحق ہو گیا

راولپنڈی (این این آئی) تھانہ کینٹ کے علاقے میں واقع تھیٹرمیں فائرنگ سے اسٹیج ڈانسر نوید الحسن جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ ڈرامہ دیکھنے کیلئے آئے ہوئے نشے میں دھت ایک شخص نے کی، مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ،مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج… Continue 23reading نشے میں دھت ڈرامہ دیکھنے آئے شخص کی فائرنگ ،اسٹیج ڈانسر جاں بحق ہو گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمائے میں اربوں روپے کا اضافہ

datetime 4  فروری‬‮  2022

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمائے میں اربوں روپے کا اضافہ

کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی کا رجحا ن رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 45800پوائنٹس سے بڑھ کر45900پوائنٹس پر بند ہوا،کاروباری تیز ی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 10ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو کے ایس ای100انڈیکس میں 46.72پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمائے میں اربوں روپے کا اضافہ

’’ عوام کا جہیز سے بائیکاٹ‘‘ لڑکی کے گھر والوں سے جہیز مانگنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ

datetime 4  فروری‬‮  2022

’’ عوام کا جہیز سے بائیکاٹ‘‘ لڑکی کے گھر والوں سے جہیز مانگنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ

چترال(این این آئی)اپر چترال کے عوام نے جہیز سے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، لڑکی کے گھر والوں سے جہیز مانگنے والوں کا سماجی بائیکاٹ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اپر چترال کے گاؤں لاسپور کے رہائشیوں نے شادی میں جہیز سے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ، علاقے کے بزرگوں نے ایک جرگہ منعقد… Continue 23reading ’’ عوام کا جہیز سے بائیکاٹ‘‘ لڑکی کے گھر والوں سے جہیز مانگنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ

22 اشیاء مہنگی ہو گئیں،ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

datetime 4  فروری‬‮  2022

22 اشیاء مہنگی ہو گئیں،ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

اسلام آباد (آن لائن)مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کے بعد ایک بار پھر بڑا اضافہ،ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے جس کے بعدمہنگائی کی ہفتہ وار شرح 19.53 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ رپورٹ کے… Continue 23reading 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں،ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ