ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

سابق چیف جسٹس گلزار احمد نے رینجرز کی سیکورٹی مانگ لی

datetime 4  فروری‬‮  2022

سابق چیف جسٹس گلزار احمد نے رینجرز کی سیکورٹی مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حال ہی میں سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس گلزار احمد نےحکومت سے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔سابق چیف جسٹس کو سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو خط ریٹائرمنٹ سے قبل لکھا گیا ہے۔ خط میں رینجرز کی سیکورٹی برقرار رکھنے کی استدعا کی گئی ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق خط کے… Continue 23reading سابق چیف جسٹس گلزار احمد نے رینجرز کی سیکورٹی مانگ لی

باحجاب مسلم طالبات کو کالج میں داخل نہ ہونے دینے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 4  فروری‬‮  2022

باحجاب مسلم طالبات کو کالج میں داخل نہ ہونے دینے کی ویڈیو سامنے آگئی

بنگلور(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات پر تعلیم کے دروازے بند کیے جانے لگے، ایک اور کالج نے حجاب کیساتھ طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حجاب پہنے ہوئے طالبات درخواست کرتی رہیں کہ ان کا مستقبل دا پر نہ لگایا جائے لیکن پرنسپل نے ایک نہ… Continue 23reading باحجاب مسلم طالبات کو کالج میں داخل نہ ہونے دینے کی ویڈیو سامنے آگئی

پے در پے حملوں کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2022

پے در پے حملوں کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)بلوچستان میں دہشتگردوں کے پے در پے حملوں کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکی پولیس اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق تمام انٹیلی جنس و سکیورٹی… Continue 23reading پے در پے حملوں کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا

برطانوی وزیراعظم کی پالیسی چیف منیرہ مرزانے استعفیٰ دیدیا

datetime 4  فروری‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم کی پالیسی چیف منیرہ مرزانے استعفیٰ دیدیا

لندن(این این آئی)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی چیف منیرہ مرزا بطور احتجاج مستعفی ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بورس جانسن کے اپوزیشن لیڈر سر کئیر اسٹارمر پر جمی سوائل کے خلاف مقدمہ چلانے میں ناکامی والا بیان استعفے کی وجہ بنا۔وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے اپنے تبصرے پر معذرت سے انکار پر… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم کی پالیسی چیف منیرہ مرزانے استعفیٰ دیدیا

افغانستان سے امریکی انخلا کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟ دستاویز میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2022

افغانستان سے امریکی انخلا کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟ دستاویز میں تہلکہ خیز انکشاف

کابل (این این آئی)طالبان کے ہاتھوں سقوط کابل سے ایک دن پہلے وائٹ ہائوس کے سیچویشن روم کی میٹنگ سے لیک ہونے والی دستاویزات نے بائیڈن انتظامیہ کی امریکی اور افغان شہریوں کو نکالنے میں عدم دلچسپی کو اجاگر کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ وہ افغان تھے جنہوں نے طالبان کے خلاف 20 سالہ جنگ میں… Continue 23reading افغانستان سے امریکی انخلا کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟ دستاویز میں تہلکہ خیز انکشاف

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ترجمان پاک فوج

datetime 4  فروری‬‮  2022

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی ( آن لائن ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول پر طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی سے متعلق بیان گمراہ کن ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ترجمان پاک فوج

ڈالر کی قیمت کو دھچکا ، انٹر بینک میں یکدم بڑی کمی

datetime 4  فروری‬‮  2022

ڈالر کی قیمت کو دھچکا ، انٹر بینک میں یکدم بڑی کمی

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر176روپے سے گھٹ کر175روپے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر177روپے سے کم ہو کر176روپے کا ہوگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.10روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کو دھچکا ، انٹر بینک میں یکدم بڑی کمی

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

datetime 4  فروری‬‮  2022

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

لاہو (این این آئی)محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی سے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے فاسٹ باؤلر کے باؤلنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔ پی سی بی کو کرکٹ آسٹریلیا سے محمد حسنین کے… Continue 23reading پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

سپریم کورٹ نے بلدیاتی اختیارات ہتھیانے کا باب بند کردیا، جسٹس(ر)وجیہ الدین

datetime 3  فروری‬‮  2022

سپریم کورٹ نے بلدیاتی اختیارات ہتھیانے کا باب بند کردیا، جسٹس(ر)وجیہ الدین

کراچی (آن لائن) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کے ذریعے اکثر بلدیاتی اختیارات، جو حکومت سندھ نے آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہتھیا لئے تھے، وہ باب تو سپریم کورٹ کے حالیہ متعلقہ فیصلے کے ذریعے اپنے منطقی انجام کو پہنچا۔… Continue 23reading سپریم کورٹ نے بلدیاتی اختیارات ہتھیانے کا باب بند کردیا، جسٹس(ر)وجیہ الدین