اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت کو دھچکا ، انٹر بینک میں یکدم بڑی کمی

datetime 4  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر176روپے سے گھٹ کر175روپے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر177روپے سے کم ہو کر176روپے کا ہوگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی

قدر میں1.10روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.40روپے سے کم ہوکر175.30روپے اور قیمت فروخت176.50روپے سے کم ہوکر175.40روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر60پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.80روپے سے کم ہوکر176.30روپے اور قیمت فروخت177.30روپے سے کم ہو کر176.70روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.50روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یوروکی قیمت خرید 198.50روپے سے گھٹ کر197روپے اور قیمت فروخت200.50روپے سے گھٹ کر199روپے ہو گئی جبکہ1روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 238روپے سے گھٹ کر236.50روپے اور قیمت فروخت240.50روپے سے گھٹ کر239روپے پر آ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…